روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| یَسْئَلُوْنَكَ كَاَنَّكَ حَفِیٌّ عَنْهَا١ؕ | وہ آپؐ سے سوال کرتے ہیں جیسے کہ آپؐ اس (گھڑی کے آنے)سے اچھی طرح سے آگاہ ہوں | ساعت کے بارے میں | 2:186 |
| اِنَّهٗ كَانَ بِیْ حَفِیًّا | بے شک! وہ(میرا رب) میرے ساتھ بہت ہی مہربان ہے | ابراہیمؑ | 19:47 |
| اِنْ یَّسْئَلْكُمُوْهَا فَیُحْفِكُمْ تَبْخَلُوْا وَ یُخْرِجْ اَضْغَانَكُمْ | اگر وہ تم سے اس (مال و دولت)کو مانگے، اور تمہیں مجبور بھی کرے، تو تم ذخیرہ کر لو گے (بخل کر لو گے)، اور وہ تمہاری (خفیہ) نفرتوں کو ظاہر کر دے گا | ایمان والوں کو حکم | 47:37 |