اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-45 ایت نمبر

یُطَافُ عَلَیْهِمْ بِكَاْسٍ مِّنْ مَّعِیْنٍۭۙ
آسان اُردو چشمے سے ایک جام کا اُن پر دور(طواف) ہو گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ایسی لطیف شراب کے جام ان کے لیے گردش میں آئیں گے۔
ابو الاعلی مودودی شراب کے چشموں سے ساغر بھر بھر کر ان کے درمیان پھرائے جائیں گے
احمد رضا خان ان پر دورہ ہوگا نگاہ کے سامنے بہتی شراب کے جام کا
احمد علی ان میں صاف شراب کا دور چل رہا ہوگا
فتح جالندھری شراب لطیف کے جام کا ان میں دور چل رہا ہوگا
طاہر القادری اُن پر چھلکتی ہوئی شرابِ (طہور) کے جام کا دور چل رہا ہوگا،
علامہ جوادی ان کے گرد صاف شفاف شراب کا دور چل رہا ہوگا
ایم جوناگڑھی جاری شراب کے جام کا ان پر دور چل رہا ہوگا
حسین نجفی (شرابِ طہور کے) جام چشموں سے پُر کرکے ان کے درمیان گردش کر رہے ہوں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: Round shall be passed a cup Unto them filled with limpid drink:
M.M.Pickthall: A cup from a gushing spring is brought round for them,
Saheeh International: There will be circulated among them a cup [of wine] from a flowing spring,
Shakir: A bowl shall be made to go round them from water running out of springs,
Yusuf Ali: Round will be passed to them a Cup from a clear-flowing fountain,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو کہ ایت 40 اللہ کے بندوں کے بارے میں ہے