Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-44 ایت نمبر
| عَلٰى سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِیْنَ |
| آسان اُردو | تختوں پر آمنے سامنے بیھٹے ہوے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | وہ اونچی نشستوں پر آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جن میں وہ عزت کے ساتھ رکھے جائیں گے تختوں پر آمنے سامنے بیٹھیں گے |
| احمد رضا خان | تختوں پر ہوں گے آمنے سامنے |
| احمد علی | ایک دوسرے کے سامنے تختوں پر |
| فتح جالندھری | ایک دوسرے کے سامنے تختوں پر (بیٹھے ہوں گے) |
| طاہر القادری | تختوں پر مسند لگائے آمنے سامنے (جلوہ افروز ہوں گے)، |
| علامہ جوادی | آمنے سامنے تخت پر بیٹھے ہوئے |
| ایم جوناگڑھی | تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے (بیٹھے) ہوں گے |
| حسین نجفی | (مرصع) پلنگوں پر آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے۔ |
| M.Daryabadi: | On couches, facing one another. |
| M.M.Pickthall: | On couches facing one another; |
| Saheeh International: | On thrones facing one another. |
| Shakir: | On thrones, facing each other. |
| Yusuf Ali: | Facing each other on Thrones (of Dignity): |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو کہ ایت 40 اللہ کے بندوں کے بارے میں ہے