اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-46 ایت نمبر

بَیْضَآءَ لَذَّةٍ لِّلشّٰرِبِیْنَۚۖ
آسان اُردو سفید، پینے والوں کے لیے بے حد لذیذ ہو گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو سفید رنگ کی ہوگی، پینے والوں کے لیے سراپا لذت۔
ابو الاعلی مودودی چمکتی ہوئی شراب، جو پینے والوں کے لیے لذّت ہو گی
احمد رضا خان سفید رنگ پینے والوں کے لیے لذت
احمد علی سفید پینے والوں کے لیے لذیذ ہوگی
فتح جالندھری جو رنگ کی سفید اور پینے والوں کے لئے (سراسر) لذت ہوگی
طاہر القادری جو نہایت سفید ہوگی، پینے والوں کے لئے سراسر لذّت ہوگی،
علامہ جوادی سفید رنگ کی شراب جس میں پینے والے کو لطف آئے
ایم جوناگڑھی جو صاف شفاف اور پینے میں لذیذ ہوگی
حسین نجفی (یعنی بالکل) سفید براق شراب جو پینے والوں کیلئے بڑی لذیذ ہوگی۔
=========================================
M.Daryabadi: White, a pleasure Unto the drinkers.
M.M.Pickthall: White, delicious to the drinkers,
Saheeh International: White and delicious to the drinkers;
Shakir: White, delicious to those who drink.
Yusuf Ali: Crystal-white, of a taste delicious to those who drink (thereof),
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو کہ ایت 40 اللہ کے بندوں کے بارے میں ہے