Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-47 ایت نمبر
| لَا فِیْهَا غَوْلٌ وَّ لَا هُمْ عَنْهَا یُنْزَفُوْنَ |
| آسان اُردو | اُس میں نہ تو سر درد ہو گا اور نہ ہی وہ اُس (کے پینے کے)سے نشے والے ہوں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | نہ اس سے سر میں خمار ہوگا اور نہ ان کی عقل بہکے گی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | نہ ان کے جسم کو اس سے کوئی ضرر ہوگا اور نہ ان کی عقل اس سے خراب ہو گی |
| احمد رضا خان | نہ اس میں خمار ہے اور نہ اس سے ان کا سَر پِھرے |
| احمد علی | نہ اس میں درد سر ہوگا اور نہ انہیں اس سے نشہ ہوگا |
| فتح جالندھری | نہ اس سے دردِ سر ہو اور نہ وہ اس سے متوالے ہوں گے |
| طاہر القادری | نہ اس میں کوئی ضرر یا سَر کا چکرانا ہوگا اور نہ وہ اس (کے پینے) سے بہک سکیں گے، |
| علامہ جوادی | اس میں نہ کوئی درد سر ہو اور نہ ہوش و حواس گم ہونے پائیں |
| ایم جوناگڑھی | نہ اس سے درد سر ہو اور نہ اس کے پینے سے بہکیں |
| حسین نجفی | نہ اس میں دردِ سر و بدحواسی ہوگی اور نہ ہی مدہوشی کی وجہ سے وہ بہکی ہوئی باتیں کریں گے۔ |
| M.Daryabadi: | No headiness there shall be therein, nor shall they be therewith Inebriated. |
| M.M.Pickthall: | Wherein there is no headache nor are they made mad thereby. |
| Saheeh International: | No bad effect is there in it, nor from it will they be intoxicated. |
| Shakir: | There shall be no trouble in it, nor shall they be exhausted therewith. |
| Yusuf Ali: | Free from headiness; nor will they suffer intoxication therefrom. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو کہ ایت 40 اللہ کے بندوں کے بارے میں ہے