اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                              Noah-71 سورت نوح Ayah No-8 ایت نمبر

ثُمَّ اِنِّیْ دَعَوْتُهُمْ جِهَارًاۙ
آسان اُردو پھر بے شک! میں نے اُن کو زور دار آواز میں بھی پکارا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر میں نے انہیں پکار پکار کر دعوت دی
ابو الاعلی مودودی پھر میں نے ان کو ہانکے پکارے دعوت دی
احمد رضا خان پھر میں نے انہیں علانیہ بلایا
احمد علی پھر میں نے انہیں کھلم کھلا بھی بلایا
فتح جالندھری پھر میں ان کو کھلے طور پر بھی بلاتا رہا
طاہر القادری پھر میں نے انہیں بلند آواز سے دعوت دی،
علامہ جوادی پھر میں نے ان کو علی الاعلان دعوت دی
ایم جوناگڑھی پھر میں نے انہیں بﺂواز بلند بلایا
حسین نجفی پھر بھی میں نے ان کو بآوازِ بلند دعوت دی۔
=========================================
M.Daryabadi: Then verily have called Unto them publicly:
M.M.Pickthall: And lo! I have called unto them aloud,
Saheeh International: Then I invited them publicly.
Shakir: Then surely I called to them aloud:
Yusuf Ali: "So I have called to them aloud;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حجرت نوح ؑ اور ان کی قوم کے بارے میں
تاریخی ایت
علمی ایت