Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                           Noah-71 سورت نوح ›Ayah No-9 ایت نمبر
| ثُمَّ اِنِّیْۤ اَعْلَنْتُ لَهُمْ وَ اَسْرَرْتُ لَهُمْ اِسْرَارًاۙ |
| آسان اُردو | پھربے شک! میں نے اُن کے لئے اعلانیہ کہا، اور میں نے اُن کے لئے خفیہ بھی کہا، ایک راز کے طور پر |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر میں نے ان سے علانیہ بھی بات کی، اور چپکے چپکے بھی سمجھایا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر میں نے علانیہ بھی ان کو تبلیغ کی اور چپکے چپکے بھی سمجھایا |
| احمد رضا خان | پھر میں نے ان سے با علان بھی کہا اور آہستہ خفیہ بھی کہا |
| احمد علی | پھر میں نے انہیں علانیہ بھی کہا اور مخفی طور پر بھی کہا |
| فتح جالندھری | اور ظاہر اور پوشیدہ ہر طرح سمجھاتا رہا |
| طاہر القادری | پھر میں نے انہیں اِعلانیہ (بھی) سمجھایا اور انہیں پوشیدہ رازدارانہ طور پر (بھی) سمجھایا، |
| علامہ جوادی | پھر میں نے اعلان بھی کیا اور خفیہ طور سے بھی دعوت دی |
| ایم جوناگڑھی | اور بیشک میں نےان سے علانیہ بھی کہا اور چپکے چپکے بھی |
| حسین نجفی | پھر میں نے انہیں (ہر طرح دعوت دی) کھلم کھلا بھی اور چپکے چپکے بھی۔ |
| M.Daryabadi: | Then verily spake Unto them openly, and secretly also I addressed them. |
| M.M.Pickthall: | And lo! I have made public proclamation unto them, and I have appealed to them in private. |
| Saheeh International: | Then I announced to them and [also] confided to them secretly |
| Shakir: | Then surely I spoke to them in public and I spoke to them in secret: |
| Yusuf Ali: | "Further I have spoken to them in public and secretly in private, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حجرت نوح ؑ اور ان کی قوم کے بارے میں
تاریخی ایت
علمی ایت