روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَاِنْ لَّمْ تَفْعَلُوْا فَاْذَنُوْا بِحَرْبٍ مِّنَ اللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ١ۚ | پھر اگر تم (ایسا) نہیں کرتے ہو، تو پھر اللہ اور اُس کے رسولؐ کی طرف سے( تمہارے خلاف )جنگ کا اعلان ہے | سود کے بارے | 2:279 |
| كُلَّمَا دَخَلَ عَلَیْهَا زَكَرِیَّا الْمِحْرَابَ١ۙ وَجَدَ عِنْدَهَا رِزْقًا١ۚ | جب بھی زکریا ؑ محراب (کمرے ) میں داخل ہوکر اُس (مریم ؑ)کے پاس جاتا تو اس کے پاس رزق (خوراک) پاتا | مریم کی پرورش | 2:37 |
| فَنَادَتْهُ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ هُوَ قَآئِمٌ یُّصَلِّیْ فِی الْمِحْرَابِ | پھرفرشتوں نے اُس کو آواز دی اور وہ محراب میں کھڑا نماز پڑھ رہا تھا | زکریا کی دعا | 2:39 |
| اِنَّمَا جَزٰٓؤُا الَّذِیْنَ یُحَارِبُوْنَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ | اُن( لوگوں )کی جزا صرف یہی ہے جو اللہ اور اُس کے رسولؐ سے (لڑائی) جنگ کرتے ہیں | منفرد آیت | 5:33 |
| كُلَّمَاۤ اَوْقَدُوْا نَارًا لِّلْحَرْبِ اَطْفَاَهَا اللّٰهُ | جب بھی وہ جنگ کے لیے ایک آگ بھڑکاتے ہیں، اللہ اُس (آگ)کو بجھا دیتا ہے | یہودیوں کے خیالات | 5:64 |
| فَاِمَّا تَثْقَفَنَّهُمْ فِی الْحَرْبِ | اگر تم (مسلمانوں) اُن (کافرین)پرجنگ میں غلبہ پاتے ہو ، | کافرین | 8:57 |
| وَ اِرْصَادًا لِّمَنْ حَارَبَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ مِنْ قَبْلُ١ؕ | ، اور ایک گھات لگانی والی جگہ اُن کے لیے جنہوں نے اللہ اور اُس کے رسولؐ سے پہلے جنگ کی | مسجد کے اوصاف | 9:107 |
| فَخَرَ جَ عَلٰى قَوْمِهٖ مِنَ الْمِحْرَابِ | پھر وہ (زکریاؑ) اپنے حجرے سے(نکل کر) اپنے لوگوں کے سامنے آیا، | زکریا ؑ | 19:11 |
| یَعْمَلُوْنَ لَهٗ مَا یَشَآءُ مِنْ مَّحَارِیْبَ وَ تَمَاثِیْلَ | وہ(جنات) اُس (سلیمانؑ) کے لیے کرتے،جو وہ چاہتا: عبادت خانے اور مورتیاں (مجسمے) | سلیمنؑ کے بارے | 34:13 |
| وَ هَلْ اَتٰكَ نَبَؤُا الْخَصْمِ١ۘ اِذْ تَسَوَّرُوا الْمِحْرَابَۙ | اور کیا جھگڑا کرنے والوں کی کہانی آپﷺ تک پہنچی ہے؟ جب اُنہوں نے محراب(عبادت خانے) کی دیوار پھلانگی؛ | داودؑ کے بارے | 38:21 |
| فَاِمَّا مَنًّا بَعْدُ وَاِمَّا فِدَاءً حَتَّىٰ تَضَعَ الْحَرْبُ اَوْزَارَهَا ۚ | پھراس کے بعد یا تو احسان کر دینایا فدیہ حتی کہ جنگ اپنے ہتھیار رکھ دے (یعنی بند ہو جائے). | کافرین سے جنگ | 47:4 |