اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 2-پارہ نمبر                   The Cow-2 سورت البقرۃ Ayah No-163 ایت نمبر

وَ اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ١ۚ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ۠
آسان اُردو اورتمہارا (سب لوگوں کا) معبود ایک معبود ہے؛ کوئی معبود نہیں ماسوائے کہ وہی ، رحمن(اور) رحیم ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور، تمہارا خدا ایک ہی خدا ہے، اس کے سوا کوئی خدا نہیں جو سب پر مہربان، بہت مہربان ہے۔
ابو الاعلی مودودی تمہارا خدا ایک ہی خدا ہے، اُس رحمان اور رحیم کے سوا کوئی اور خدا نہیں ہے
احمد رضا خان اور تمہارا معبود ایک معبود ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں مگر وہی بڑی رحمت والا مہربان
احمد علی اور تمہارا معبود ایک ہی معبود ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
فتح جالندھری اور (لوگو) تمہارا معبود خدائے واحد ہے اس بڑے مہربان (اور) رحم کرنے کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں
طاہر القادری اور تمہارا معبود خدائے واحد ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں (وہ) نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے،
علامہ جوادی اور تمہارا خدا بس ایک ہے. اس کے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے وہی رحمان بھی ہے اور وہی رحیم بھی ہے
ایم جوناگڑھی تم سب کا معبود ایک ہی معبود ہے، اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں وه بہت رحم کرنے واﻻ اور بڑا مہربان ہے
حسین نجفی اور تمہارا خدا بس ایک ہی خدا ہے۔ اس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے۔ وہ بڑا مہربان بہت رحم والا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And the God of you all is one God; there is no God but he, the Compassionate, the Merciful.
M.M.Pickthall: Your God is One God; there is no God save Him, the Beneficent, the Merciful.
Saheeh International: And your god is one God. There is no deity [worthy of worship] except Him, the Entirely Merciful, the Especially Merciful.
Shakir: And your God is one God! there is no god but He; He is the Beneficent, the Merciful.
Yusuf Ali: And your Allah is One Allah: There is no god but He, Most Gracious, Most Merciful.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
شان الہی