روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ بَعَثْنَا مِنْهُمُ اثْنَیْ عَشَرَ نَقِیْبًا١ؕ | ، اور ہم (اللہ) نے اُن میں سے بارہ سردار بنائے | منفرد آیت | 5:12 |
| فَمَا اسْطَاعُوْۤا اَنْ یَّظْهَرُوْهُ وَ مَا اسْتَطَاعُوْا لَهٗ نَقْبًا | پس وہ(یاجوج، ماجوج) اسطاعت نہیں رکھتے تھے کہ اُس(بند) پر چڑھ سکیں اور نہ وہ اس کو چھید(سوراخ) کرنے کی اسطاعت رکھتے تھے | ذی القرنین | 18:97 |
| فَنَقَّبُوْا فِی الْبِلَادِ١ؕ هَلْ مِنْ مَّحِیْصٍ | پھر وہ زمین میں پھیلتے ہی گے! (لیکن جب ہمارا عذاب آیا تو) کیا کہیں پناہ کی جگہ تھی؟ | تاریخی آیت پہلے والی بستیاں | 50:36 |