اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Night-92 سورت الیل Ayah No-18 ایت نمبر

الَّذِیْ یُؤْتِیْ مَالَهٗ یَتَزَكّٰىۚ
آسان اُردو وہ جو اپنا مال (اللہ کی راہ میں نیکی کی خاطر) دیتا ہے تاکہ وہ پھلے پھولے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو اپنا مال پاکیزگی حاصل کرنے کے لیے (اللہ کے راستے میں) دیتا ہے۔
ابو الاعلی مودودی جو پاکیزہ ہونے کی خاطر اپنا مال دیتا ہے
احمد رضا خان جو اپنا مال دیتا ہے کہ ستھرا ہو
احمد علی جو اپنا مال دیتا ہے تاکہ وہ پاک ہو جائے
فتح جالندھری جو مال دیتا ہے تاکہ پاک ہو
طاہر القادری جو اپنا مال (اﷲ کی راہ میں) دیتا ہے کہ (اپنے جان و مال کی) پاکیزگی حاصل کرے،
علامہ جوادی جو اپنے مال کو دے کر پاکیزگی کا اہتمام کرتا ہے
ایم جوناگڑھی جو پاکی حاصل کرنے کے لئے اپنا مال دیتا ہے
حسین نجفی جو پاکیزگی حاصل کرنے کیلئے اپنا مال دیتا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Who giveth away his substance that he may be cleansed,
M.M.Pickthall: Who giveth his wealth that he may grow (in goodness),
Saheeh International: [He] who gives [from] his wealth to purify himself
Shakir: Who gives away his wealth, purifying himself
Yusuf Ali: Who gives away his wealth, purifying himself
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے