اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Night-92 سورت الیل Ayah No-17 ایت نمبر

وَ سَیُجَنَّبُهَا الْاَتْقَىۙ
آسان اُردو نیک انسان(تقوی والا) تو اس (آگ) سے بچا لیا جائے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اس سے ایسے پرہیزگار شخص کو دور رکھا جائے گا۔
ابو الاعلی مودودی اور اُس سے دور رکھا جائیگا وہ نہایت پرہیزگار
احمد رضا خان اور بہت اس سے دور رکھا جائے گا جو سب سے زیادہ پرہیزگار،
احمد علی اوراس آگ سے وہ بڑا پرہیز گار دور رہے گا
فتح جالندھری اور جو بڑا پرہیزگار ہے وہ (اس سے) بچا لیا جائے گا
طاہر القادری اور اس (آگ) سے اس بڑے پرہیزگار شخص کو بچا لیا جائے گا،
علامہ جوادی اور اس سے عنقریب صاحبِ تقویٰ کو محفوظ رکھا جائے گا
ایم جوناگڑھی اور اس سے ایسا شخص دور رکھا جائے گا جو بڑا پرہیزگار ہو گا
حسین نجفی اور جو بڑا پرہیزگار ہوگا وہ اس سے دور رکھا جائے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: And avoid it shall the most pious,
M.M.Pickthall: Far removed from it will be the righteous
Saheeh International: But the righteous one will avoid it -
Shakir: And away from it shall be kept the one who guards most (against evil),
Yusuf Ali: But those most devoted to Allah shall be removed far from it,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے