اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Night-92 سورت الیل Ayah No-16 ایت نمبر

الَّذِیْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰىؕ
آسان اُردو وہ جو (اللہ کے احکامات کو)جھٹلاتا ہے اور پھر جاتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس آگ میں کوئی اور نہیں، وہی بدبخت داخل ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا
احمد رضا خان جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا
احمد علی جس نے جھٹلایا اورمنہ موڑا
فتح جالندھری جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا
طاہر القادری جس نے (دینِ حق کو) جھٹلایا اور (رسول کی اطاعت سے) منہ پھیر لیا،
علامہ جوادی جس نے جھٹلایا اور منھ پھیرلیا
ایم جوناگڑھی جس نے جھٹلایا اور (اس کی پیروی سے) منھ پھیر لیا
حسین نجفی جس نے جھٹلایا اور رُوگردانی کی۔
=========================================
M.Daryabadi: Who belieth and turneth away.
M.M.Pickthall: He who denieth and turneth away.
Saheeh International: Who had denied and turned away.
Shakir: Who gives the lie (to the truth) and turns (his) back.
Yusuf Ali: Who give the lie to Truth and turn their backs.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے