Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Night-92 سورت الیل ›Ayah No-15 ایت نمبر
| لَا یَصْلٰهَاۤ اِلَّا الْاَشْقَىۙ |
| آسان اُردو | نہیں بھونا جائے گااُس میں ماسوائے بدبخت ہی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اس آگ میں کوئی اور نہیں، وہی بدبخت داخل ہوگا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اُس میں نہیں جھلسے گا مگر وہ انتہائی بد بخت |
| احمد رضا خان | نہ جائے گا اس میں مگر بڑا بدبخت، |
| احمد علی | جس میں صرف وہی بد بخت داخل ہوگا |
| فتح جالندھری | اس میں وہی داخل ہو گا جو بڑا بدبخت ہے |
| طاہر القادری | جس میں انتہائی بدبخت کے سوا کوئی داخل نہیں ہوگا، |
| علامہ جوادی | جس میں کوئی نہ جائے گا سوائے بدبخت شخص کے |
| ایم جوناگڑھی | جس میں صرف وہی بدبخت داخل ہوگا |
| حسین نجفی | اس میں وہ داخل ہوگا(اور جلے گا) جو بڑا بدبخت ہوگا۔ |
| M.Daryabadi: | None shall roast therein but the most wretched, |
| M.M.Pickthall: | Which only the most wretched must endure, |
| Saheeh International: | None will [enter to] burn therein except the most wretched one. |
| Shakir: | None shall enter it but the most unhappy, |
| Yusuf Ali: | None shall reach it but those most unfortunate ones |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے