Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Night-92 سورت الیل ›Ayah No-14 ایت نمبر
| فَاَنْذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظّٰىۚ |
| آسان اُردو | پھر میں نے تمہیں ایک بھڑکتی ہوئی آگ سے خبر دار کر دیا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | لہذا میں نے تمہیں ایک بھڑکتی ہوئی آگ سے خبردار کردیا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پس میں نے تم کو خبردار کر دیا ہے بھڑکتی ہوئی آگ سے |
| احمد رضا خان | تو میں تمہیں ڈراتا ہوں اس آگ سے جو بھڑک رہی ہے، |
| احمد علی | پس میں نے تمہیں بڑھکتی ہوئی آگ سے ڈرایا ہے |
| فتح جالندھری | سو میں نے تم کو بھڑکتی آگ سے متنبہ کر دیا |
| طاہر القادری | سو میں نے تمہیں (دوزخ کی) آگ سے ڈرا دیا ہے جو بھڑک رہی ہے، |
| علامہ جوادی | تو ہم نے تمہیں بھڑکتی ہوئی آگ سے ڈرایا |
| ایم جوناگڑھی | میں نے تو تمہیں شعلے مارتی ہوئی آگ سے ڈرا دیا ہے |
| حسین نجفی | سو میں نے تمہیں بھڑکتی ہوئی آگ سے ڈرایا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Wherefore have warned you of Fire flaming, |
| M.M.Pickthall: | Therefor have I warned you of the flaming Fire |
| Saheeh International: | So I have warned you of a Fire which is blazing. |
| Shakir: | Therefore I warn you of the fire that flames: |
| Yusuf Ali: | Therefore do I warn you of a Fire blazing fiercely; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے