اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Night-92 سورت الیل Ayah No-13 ایت نمبر

وَ اِنَّ لَنَا لَلْاٰخِرَةَ وَ الْاُوْلٰى
آسان اُردو اور بے شک! ہمارے لئے ہی آخرت اور پہلی (یعنی دنیا کی زندگی) بھی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور یہ بھی سچ ہے کہ آخرت اور دنیا دونوں ہمارے قبضے میں ہیں۔
ابو الاعلی مودودی اور درحقیقت آخرت اور دنیا، دونوں کے ہم ہی مالک ہیں
احمد رضا خان اور بیشک آخرت اور دنیا دونوں کے ہمیں مالک ہیں،
احمد علی اور بے شک ہمارے ہی ہاتھ میں آخرت بھی اور دنیا بھی ہے
فتح جالندھری اور آخرت او ردنیا ہماری ہی چیزیں ہیں
طاہر القادری اور بیشک ہم ہی آخرت اور دنیا کے مالک ہیں،
علامہ جوادی اور دنیا و آخرت کا اختیار ہمارے ہاتھوں میں ہے
ایم جوناگڑھی اور ہمارے ہی ہاتھ آخرت اور دنیا ہے
حسین نجفی اور بےشک آخرت اور دنیا ہمارے ہی قبضہ میں ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And verify Ours is both the Hereafter and the life present.
M.M.Pickthall: And lo! unto Us belong the latter portion and the former.
Saheeh International: And indeed, to Us belongs the Hereafter and the first [life].
Shakir: And most surely Ours is the hereafter and the former.
Yusuf Ali: And verily unto Us (belong) the End and the Beginning.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے