روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| بَدِیْعُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ | آسمانوں اور زمین کا موجد (بنانے والا) ہے ۔ | اللہ باری تعالی کی شان، اللہ کا بیٹا منسوب کرنا | 2:117 |
| بَدِیْعُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ | آسمانوں اور زمین کا موجد(بنانے والا) ہے! | اللہ باری تعالی کی شان، اللہ کا بیٹا منسوب کرنا | 6:101 |
| قُلْ مَا كُنْتُ بِدْعًا مِّنَ الرُّسُلِ وَ مَاۤ اَدْرِیْ مَا یُفْعَلُ بِیْ وَ لَا بِكُمْ١ؕ | (آپﷺ) کہیں: میں (اللہ کے) رسولوں میں سے کوئی نئی چیز نہیں ہوں، اور میں نہیں جانتا مجھ سے یا تم(لوگوں) سے کیا(سلوک) کیا جائے گا. | آپﷺ کے بارے | 46:9 |
| وَ رَهْبَانِیَّةَ اِ۟بْتَدَعُوْهَا مَا كَتَبْنٰهَا عَلَیْهِمْ اِلَّا ابْتِغَآءَ رِضْوَانِ اللّٰهِ | اور رہبانیت (یعنی دنیا کا ترک کر دینا) اُنہوں نے خود ہی اُس کو شروع کیا۔۔۔ ہم نے تو اُن پر یہ مقرر نہ کی۔۔۔۔ ماسوائے اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لئے، | رسولوں کا سلسلہ | 57:27 |
| : | |||
| : |