اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ جِئْنَا بِبِضَاعَةٍ مُّزْجٰةٍ ، اور ہم (صرف) ناقص (کم)مال (پونجی) لیکر آئے ہیں یوسفؑ کی کہانی 12:88
رَبُّكُمُ الَّذِیْ یُزْجِیْ لَكُمُ الْفُلْكَ فِی الْبَحْرِ تمہارا رب وہ ہے جو کشتیوں (بحری جہازوں) کو تمہارے لیے سمندر میں چلاتا ہے شان باری تعالی 17:66
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ یُزْجِیْ سَحَابًا ثُمَّ یُؤَلِّفُ بَیْنَهٗ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ،بادل ہانک لاتا ہے پھر اُن کے درمیان ملاپ کر دیتا ہے شان باری تعالی 24:43