اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Moon-54 سورت القمر Ayah No-41 ایت نمبر

وَ لَقَدْ جَآءَ اٰلَ فِرْعَوْنَ النُّذُرُۚ
آسان اُردو اور واقعی! خبردار کرنے والی (دھمکیاں) فرعون کے گھر والوں تک آئیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور فرعون کے خاندان کے پاس بھی تنبیہات آئیں۔
ابو الاعلی مودودی اور آل فرعون کے پاس بھی تنبیہات آئی تھیں
احمد رضا خان اور بیشک فرعون والوں کے پاس رسول آئے
احمد علی اور البتہ فرعون کے خاندان کے پاس بھی ڈرانے والے آئے تھے
فتح جالندھری اور قوم فرعون کے پاس بھی ڈر سنانے والے آئے
طاہر القادری اور بیشک قومِ فرعون کے پاس (بھی) ڈر سنانے والے آئے،
علامہ جوادی اور فرعون والوں تک بھی پیغمبر علیھ السّلام آئے
ایم جوناگڑھی اور فرعونیوں کے پاس بھی ڈرانے والے آئے
حسین نجفی اور فرعون والوں کے پاس بھی ڈرانے والے آئے۔
=========================================
M.Daryabadi: And assuredly Unto the household of Fir'awn came the warning.
M.M.Pickthall: And warnings came in truth unto the house of Pharaoh
Saheeh International: And there certainly came to the people of Pharaoh warning.
Shakir: And certainly the warning came to Firon's people.
Yusuf Ali: To the People of Pharaoh, too, aforetime, came Warners (from Allah).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
قوم فرعون کے بارے میں