اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ فِیْ ذٰلِكُمْ بَلَآءٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ عَظِیْمٌ اوراس(صورت حال) میں تمہارے رب کی طرف سے ایک بڑی(عظیم) آزمائش تھی بنی اسرائیل کو وارننگ 2:49
ذٰلِكُمْ خَیْرٌ لَّكُمْ عِنْدَ بَارِئِكُمْ١ؕ وہ تمہارا(کام) تمہارے خالق کے نزدیک تمہارے لیے اچھا ( یعنی نیک ) ہوگا موسی ؑ کا اپنی قوم سے مکالمہ 2:54
:
١ؕ ذٰلِكُمْ خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ ! اگر تم واقعی جانتے ہو تو وہ (ایسا کرنا) تمہارے لیے بہتر ہے محکم آیت 9:41
ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْهُ١ؕ ۔ یہی اللہ تمہارا رب ہے ، چنانچہ اُسی کی عبادت کرو شان الہی 10:3
فَذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمُ الۡحَـقُّ ‌ ۚ پھریہی اللہ تمہارا سچا رب ہے! شان باری تعالی 10:32
قَالَتْ فَذٰلِكُنَّ الَّذِیْ لُمْتُنَّنِیْ فِیْهِ١ؕ اُس (حاکم کی بیوی) نے کہا: پھریہ وہی ہے جس کے بارے میں تم (عورتوں) نے مجھے تہمت لگائی ہے یوسفؑ کی کہانی 12:32
ذٰلِكُمَا مِمَّا عَلَّمَنِیْ رَبِّیْ١ؕ (کیوں کہ) یہ(ایسا کرنا) اُس میں سے ہے جو میرے رب نے مجھے سکھایاہے یوسفؑ کی کہانی 12:38
وَ فِیْ ذٰلِكُمْ بَلَآءٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ عَظِیْمٌ۠ ؛اور اس (عذاب) میں تمہارے لیے تمہارے رب سے ایک عظیم آزمائش تھی موسیؑ کے بارے میں 14:6
الَّذِیْ فَطَرَهُنَّ ﳲ وَ اَنَا عَلٰى ذٰلِكُمْ مِّنَ الشّٰهِدِیْنَ جس نے اُن کو پیدا کیا ہے،؛اور میں اس(حقیقت) پر گواہوں میں سے ہوں ابراہیمؑ کے بارے میں 21:56
قُلْ اَفَاُنَبِّئُكُمْ بِشَرٍّ مِّنْ ذٰلِكُمْ١ؕ اَلنَّارُ١ؕ . (آپﷺ) کہیں: کیا پھرمیں تمہیں اس (انکار، ناگواری) سے بھی بد ترین(چیز) بتاؤں؟ آگ! جب ہماری واضح آیات پڑھی جاتی ہیں 22:72
ذٰلِكُمْ خَیْرٌ لَّكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ یہ (ایسا کرنا) تمہارے لئے بہتر ہے، تاکہ تم یاد رکھو(نصیحت پکڑو) ایک اصول 24:27
ذٰلِكُمْ خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ اگر تم جانتے ہو تو یہ (یعنی ایسا کرنا) تمہارے لیے بہتر ہے ابراہیم ؑ کے بارے میں 29:16
هَلْ مِنْ شُرَكَآئِكُمْ مَّنْ یَّفْعَلُ مِنْ ذٰلِكُمْ مِّنْ شَیْءٍ١ؕ کیا تمہارے شریکوں میں سے کوئی ہے جو ان (کاموں) میں سے کوئی چیز کر سکے؟ شان باری تعالی 30:40
ذٰلِكُمْ قَوْلُكُمْ بِاَفْوَاهِكُمْ١ؕ یہ (صرف)تمہارے منہ سے تمہاری باتیں ہیں. ایک اصول 33:4
اِنَّ ذٰلِكُمْ كَانَ یُؤْذِی النَّبِیَّ فَیَسْتَحْیٖ مِنْكُمْ بے شک! تمہارا یہ (ایسا کرنا) نبی اکرمﷺکے لیے تکلیف دہ ہو گا،پھروہ تم سے(جانے کا کہنے میں) شرم محسوس کریں گے؛ ایمان والوں کو 33:53
ذٰلِكُمْ اَطْهَرُ لِقُلُوْبِكُمْ وَ قُلُوْبِهِنَّ یہ تمہارا(ایسا کرنا)تمہارے دلوں کے لیے اور اُن (بیویوں کے) دلوں کے لیے بھی پاکیزگی ہے ایمان والوں کو 33:53
١ؕ اِنَّ ذٰلِكُمْ كَانَ عِنْدَ اللّٰهِ عَظِیْمًا بے شک! تمہارے لیے وہ (چیز کرنا) اللہ کے نزدیک ایک عظیم (گناہ) ہے ایمان والوں کو 33:53
ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ لَهُ الْمُلْكُ١ؕ وہ تمہارا اللہ ہے، (جو) تمہارا رب ہے؛ اُسی کی بادشاہی ہے؛ شان باری تعالی 35:13
١ؕ ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ لَهُ الْمُلْكُ١ؕ یہی تمہارا اللہ ہے، تمہارا رب ہے. اُسی کی بادشاہی ہے سبحان اللہ 39:6
ذٰلِكُمْ بِاَنَّهٗۤ اِذَا دُعِیَ اللّٰهُ وَحْدَهٗ كَفَرْتُمْ١ۚ یہ اسلیے کہ بے شک جب اکیلے اللہ کو پکارا جاتا تھا،تو تم کفر(انکار) کرتے تھے کافرین کی بےبسی 40:12
ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ خَالِقُ كُلِّ شَیْءٍ١ۘ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۚ٘ فَاَنّٰى تُؤْفَكُوْنَ یہی اللہ ہے جو تمہارا رب ہے، تمام چیزوں کو پیدا کرنے والا (خالق) ہے. کوئی معبود نہیں ماسوائے کہ وہی. پھر تم کیسے دھوکہ کھاتے ہو حکم 40:62
١ؕ ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ١ۖۚ فَتَبٰرَكَ اللّٰهُ رَبُّ الْعٰلَمِیْنَ یہی اللہ ہے جو تمہارا رب ہے. پس پاک ہے اللہ جو تمام مخلوق کارب ہے شان باری تعالی 40:64
ذٰلِكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَفْرَحُوْنَ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ وَ بِمَا كُنْتُمْ تَمْرَحُوْنَۚ (اُن کو کہا جائے گا): یہ (عذاب) اس وجہ سے ہے جو تم زمین میں بغیر حق کے اتراتے تھے، اور اس وجہ سے جو تم اکڑا کرتے تھے اللہ کے علاوہ پکارنا 40:75
وَ ذٰلِكُمْ ظَنُّكُمُ الَّذِیْ ظَنَنْتُمْ بِرَبِّكُمْ اَرْدٰكُمْ فَاَصْبَحْتُمْ مِّنَ الْخٰسِرِیْنَ اور یہ تمہاری سوچ نے جو تم نے اپنے رب کے بارے میں سوچی تھی تمہیں برباد کر دیا ہے، پھر تم اپنے آپ کو (اس دن) خسارے والوں میں سے پاتے ہو اللہ کے دشمن 41:23
ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبِّیْ عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ١ۖۗ وَ اِلَیْهِ اُنِیْبُ . یہی اللہ میرا رب ہے، اُسی پر ہی میں بھروسہ کرتا ہوں، اور اُسی کی طرف میں (ہر چیز کی راہنمائی کے لیے) رجوع کرتا ہوں فیصلہ اللہ کا 42:10
ذٰلِكُمْ بِاَنَّكُمُ اتَّخَذْتُمْ اٰیٰتِ اللّٰهِ هُزُوًا وَّ غَرَّتْكُمُ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا١ۚ یہ (سب) اس لیے کہ بے شک تم نے اللہ کی آیات کو مذاق بنایا تھا اور دنیاوی زندگی نے تمہیں دھوکہ دیا. یوم قیامت 45:35
ذٰلِكُمْ تُوْعَظُوْنَ بِهٖ١ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ . تمہیں اس سے خبردار کیا جاتا ہے؛ اور اللہ جو تم کرتے ہو اُس سے باخبر ہے میاں بیوی کے تعلقات 58:3
ذٰلِكُمْ حُكْمُ اللّٰهِ١ؕ یَحْكُمُ بَیْنَكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ یہ اللہ کا حکم ہے. وہ تمہارے درمیان فیصلہ کر تا ہے. اور اللہ جاننے والا عقلمند ہے احکامات مہاجر مومنات کے بارے 60:10
ذٰلِكُمْ خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَۙ . یہ(ایسا کرنا) تمہارے لئے بہتر ہے، اگر تم جان سکتے ہو تو عذاب الیم سے بچاو 61:11
١ؕ ذٰلِكُمْ خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ . اگر تم واقعی جانتے ہو (یا جان سکتے ہو) تو یہ (ایسا کرنا) تمہارے لئے بہت بہتر ہے صلوۃ جمعہ 62:9
ذٰلِكُمْ یُوْعَظُ بِهٖ مَنْ كَانَ یُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ . اس سے تمہیں نصیحت کی جاتی ہے جو کوئی بھی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے طلاق اور عدت 65:2