Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹           Mankind-114 سورت الناس         ›Ayah No-4 ایت نمبر
| مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ١ۙ۬ الْخَنَّاسِ۪ۙ |
| آسان اُردو | وسوسے ڈالنے والے کی برائی سے جب وہ (وسوسہ ڈال کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو پیچھے کو چھپ جاتا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اُس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو بار بار پلٹ کر آتا ہے |
| احمد رضا خان | اس کے شر سے جو دل میں برے خطرے ڈالے اور دبک رہے |
| احمد علی | اس شیطان کے شر سے جووسوسہ ڈال کر چھپ جاتا ہے |
| فتح جالندھری | (شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے |
| طاہر القادری | وسوسہ انداز (شیطان) کے شر سے جو (اﷲ کے ذکر کے اثر سے) پیچھے ہٹ کر چھپ جانے والا ہے، |
| علامہ جوادی | شیطانی وسواس کے شر سے جو نام خدا سن کر پیچھے ہٹ جاتا ہے |
| ایم جوناگڑھی | وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے |
| حسین نجفی | بار بار وسوسہ ڈالنے بار بار پسپا ہونے والے کے شر سے۔ |
| M.Daryabadi: | From the evil of the sneaking whisperer |
| M.M.Pickthall: | From the evil of the sneaking whisperer, |
| Saheeh International: | From the evil of the retreating whisperer - |
| Shakir: | From the evil of the whisperings of the slinking (Shaitan), |
| Yusuf Ali: | From the mischief of the Whisperer (of Evil), who withdraws (after his whisper),- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے
ایت نمبر ۱ کے تسلسل سے کہ کس چیز سے پناہ مانگنی ہے
علمی ایت: ایک ایسی ایت جس میں کوئی حکم نہیں، صرف انسان کے علم کے لیے ہے۔ یہ ایت نہ محکم ہے نہ متاشبہ ہے