Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹           Mankind-114 سورت الناس         ›Ayah No-5 ایت نمبر
| الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِۙ |
| آسان اُردو | جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جو لوگوں کے دلوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے |
| احمد رضا خان | وہ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتے ہیں، |
| احمد علی | جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے |
| فتح جالندھری | جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے |
| طاہر القادری | جو لوگوں کے دلوں میں وسوسہ ڈالتا ہے، |
| علامہ جوادی | اور جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے پیدا کراتا ہے |
| ایم جوناگڑھی | جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے |
| حسین نجفی | جو لوگوں کے دلوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Who whispereth Unto the breasts of mankind, |
| M.M.Pickthall: | Who whispereth in the hearts of mankind, |
| Saheeh International: | Who whispers [evil] into the breasts of mankind - |
| Shakir: | Who whispers into the hearts of men, |
| Yusuf Ali: | (The same) who whispers into the hearts of Mankind,- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے
علمی ایت: ایک ایسی ایت جس میں کوئی حکم نہیں، صرف انسان کے علم کے لیے ہے۔ یہ ایت نہ محکم ہے نہ متاشبہ ہے