اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر              Mankind-114 سورت الناس         Ayah No-6 ایت نمبر

مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ۠
آسان اُردو (چاہے) جنوں سے (ہو) اور (چاہے)انسانوں سے (ہو)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی چاہے وہ جنات میں سے ہو، یا انسانوں میں سے۔
ابو الاعلی مودودی خواہ وہ جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے
احمد رضا خان جن اور آدمی
احمد علی جنوں اور انسانوں میں سے
فتح جالندھری وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے
طاہر القادری خواہ وہ (وسوسہ انداز شیطان) جنات میں سے ہو یا انسانوں میں سے،
علامہ جوادی وہ جنات میں سے ہو یا انسانوں میں سے
ایم جوناگڑھی (خواه) وه جن میں سے ہو یا انسان میں سے
حسین نجفی خواہ وہ جِنوں میں سے ہوں یا انسانوں میں سے۔
=========================================
M.Daryabadi: Whether of Jinn or of mankind.
M.M.Pickthall: Of the jinn and of mankind.
Saheeh International: From among the jinn and mankind."
Shakir: From among the jinn and the men.
Yusuf Ali: Among Jinns and among men.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے
علمی ایت: ایک ایسی ایت جس میں کوئی حکم نہیں، صرف انسان کے علم کے لیے ہے۔ یہ ایت نہ محکم ہے نہ متاشبہ ہے