Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                     Prayer- دعائے ختم القرآن         ›Ayah No-
| اَللَّھُمَّ اٰنِسْ وَحْشَتِیْ فِیْ قَبْرِیْ۔ اَللّٰھُمَّ ا رٰحَمْنِیْ بِالْقُرْاٰنِ الْعَظِیْمِ وَ جْعَلْہُ لِیْٓ اِمَامًا وَّ نُوْرًا وَّ ھُدًی وَّ رَحْمَتًا۔ اَللَّھُمَّ ذَکِّرْنِیْ مِنْہُ مَا نَسِیْتُ وَ عَلِّمْنِیْ مِنْہُ مَا جَہِلْتُ وَارْزُقْنِیْ تِلَاوَتَہٗٓ اٰنَآءَالَّیْلِ وَ اٰنَآءَ النَّھَارِوَاجْعَلْہُ لِیْ حُجَّتًا یَا رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ اٰ مِیْن۔ |
| آسان اُردو | اے ہمارے اللہ، میری قبر میں میری وحشت کو مجھ سے مانوس کر دے۔ اے ہمارے اللہ، عظیم قران سے مجھ پر رحم فرما اور اُس کو میرے لیے ایک امام اور نور اور ہدایت اور رحمت بنا دے۔ اے ہمارے اللہ، جو میں اس میں سے بھول چکا ہوں وہ مجے یاد کروا دے اور اُس میں سے مجھے علم دے جومیں گنوا چکا ہوں اور مجھے رات اور دن کی گھڑیوں میں تلاوت کرنے کو دے اور اُس کو میرے لیے حجت(دلیل) بنا دے، اے رب العالمین، امین |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| English translation: | Our Lord. Make me used to my fear of my grave. Our Lord. with the Tremendous Quran have mercy on me and make it for me an Imam (leader), and a Light, and a Guidance and Mercy. Our Lord. make me head of that which i have forgotton from it. Grant me its knowedge which i have forsaken. Grant me its revision in the hours of the Day and Night and make it an agrument, O Lord of the World, so it may be. |