Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹           Mankind-114 سورت الناس         ›Ayah No-3 ایت نمبر
| اِلٰهِ النَّاسِۙ |
| آسان اُردو | لوگوں کے معبود کی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | سب لوگوں کے معبود کی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | انسانوں کے حقیقی معبود کی |
| احمد رضا خان | سب لوگوں کا خدا |
| احمد علی | لوگوں کے معبود کی |
| فتح جالندھری | لوگوں کے معبود برحق کی |
| طاہر القادری | جو (ساری) نسلِ انسانی کا معبود ہے، |
| علامہ جوادی | سارے انسانوں کا معبود ہے |
| ایم جوناگڑھی | لوگوں کے معبود کی (پناه میں) |
| حسین نجفی | سب لوگوں کے الٰہ (خدا) کی۔ |
| M.Daryabadi: | The God of mankind, |
| M.M.Pickthall: | The god of mankind, |
| Saheeh International: | The God of mankind, |
| Shakir: | The god of men, |
| Yusuf Ali: | The god (or judge) of Mankind,- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے
علمی ایت: ایک ایسی ایت جس میں کوئی حکم نہیں، صرف انسان کے علم کے لیے ہے۔ یہ ایت نہ محکم ہے نہ متاشبہ ہے
اللہ کی صفت