اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر              Mankind-114 سورت الناس         Ayah No-2 ایت نمبر

مَلِكِ النَّاسِۙ
آسان اُردو لوگوں کے بادشاہ کی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی سب لوگوں کے بادشاہ کی۔
ابو الاعلی مودودی انسانوں کے بادشاہ
احمد رضا خان سب لوگوں کا بادشاہ
احمد علی لوگوں کے بادشاہ کی
فتح جالندھری (یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی
طاہر القادری جو (سب) لوگوں کا بادشاہ ہے،
علامہ جوادی جو تمام لوگوں کا مالک اور بادشاہ ہے
ایم جوناگڑھی لوگوں کے مالک کی (اور)
حسین نجفی سب انسانوں کے بادشاہ کی۔
=========================================
M.Daryabadi: The King of mankind,
M.M.Pickthall: The King of mankind,
Saheeh International: The Sovereign of mankind.
Shakir: The Sovereign of mankind.
Yusuf Ali: The King (or Ruler) of Mankind,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے
علمی ایت: ایک ایسی ایت جس میں کوئی حکم نہیں، صرف انسان کے علم کے لیے ہے۔ یہ ایت نہ محکم ہے نہ متاشبہ ہے
اللہ باری تعالی کی صفت