روٹ الفاط: فِیۡ
Total/Searched:فِیْهِنَّ
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ یَسْتَفْتُوْنَكَ فِی النِّسَآءِ١ؕ قُلِ اللّٰهُ یُفْتِیْكُمْ فِیْهِنَّ١ۙ | وہ آپؐ سے عورتوں کے بارے میں فتوی( مشورہ )چاہتے ہیں (آپؐ ) کہیں: اللہ نے تمہیں اُن(عورتوں) کے بارے میں (واضح) فتوی دیا ہے | منفرد آیت | 2:127 |
| لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا فِیْهِنَّ١ؕ | اللہ کے لیے ہی بادشاہی ہے آسمانوں اور زمین کی اور جو کچھ ان (دونوں )میں ہے | منفرد آیت | 5:120 |
| فَلَا تَظْلِمُوْا فِیْهِنَّ اَنْفُسَكُمْ | پس تم ان( مہینوں )میں اپنی جانوں پر ظلم نہ کیا کرو | حرمت والے مہینوں میں | 9:36 |
| تُسَبِّحُ لَهُ السَّمٰوٰتُ السَّبْعُ وَ الْاَرْضُ وَ مَنْ فِیْهِنَّ١ؕ | ساتوں آسمان اور زمین اور جو کچھ ان میں ہے اُسی کی تسبیح (بڑھائی) کرتے ہیں، | شان باری تعالی | 17:44 |
| لَفَسَدَتِ السَّمٰوٰتُ وَ الْاَرْضُ وَ مَنْ فِیْهِنَّ١ؕ | تو واقعی آسمانوں اور زمین اور جوکچھ اُن میں ہے درہم برہم ہو جاتا. | اللہ کے احکامات سے بےخبر | 23:71 |