اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
الْحِجَارَةُ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِیْ وَ قُوْدُهَا النَّاسُ وَ الْحِجَارَةُ١ۖۚ اُعِدَّتْ لِلْكٰفِرِیْنَ پھر آگ سے ڈرو، اُس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں، جو کافرین کے لیے تیار کی گئی ہے قرآن کے کافرین 2:24
وَ اِذِ اسْتَسْقٰى مُوْسٰى لِقَوْمِهٖ فَقُلْنَا اضْرِبْ بِّعَصَاكَ الْحَجَرَ١ؕ اور جب حضرت موسی ؑ نے اپنی قوم کے لیے پانی مانگا پھر ہم (اللہ) نے کہا؛ اپنے ڈنڈے سے چٹان (پتھر) کو مارو موسی ؑ کو حکم 2:60
فَهِیَ كَالْحِجَارَةِ اَوْ اَشَدُّ قَسْوَةً١ؕ پھر وہ (دل) جیسے کہ پتھرہوں، یا ( پتھروں سے بھی)شدید سخت بنی اسرائیل کے لیے 2:74
وَ اِنَّ مِنَ الْحِجَارَةِ لَمَا یَتَفَجَّرُ مِنْهُ الْاَنْهٰرُ١ؕ ور بے شک پتھروں میں سے( کچھ پتھر تو ایسے) ہیں جو واقعی اُن میں سے نہریں بہہ نکلتی ہیں، بنی اسرائیل کے لیے 2:74
:
:
وَ اُمَّهٰتُ نِسَآئِكُمْ وَ رَبَآئِبُكُمُ الّٰتِیْ فِیْ حُجُوْرِكُمْ اور تمہاری بیویوں کی مائیں (ساسیں)، اور تمہاری سوتیلی بیٹیاں جو تمہارے گھروں میں پرورش پا رہی ہوں ممنوعہ عورتیں 4:23
وَ قَالُوْا هٰذِهٖۤ اَنْعَامٌ وَّ حَرْثٌ حِجْرٌ١ۖۗ اور وہ (مشرکین) اپنے خیال سے کہتے ہیں: یہ مویشی اور فصلیں منع ہیں مشرکین 6:138
اَنِ اضْرِبْ بِّعَصَاكَ الْحَجَرَ١ۚ کہ اپنے ڈنڈے سے چٹان کو مارو! قوم موسی 7:160
فَاَمْطِرْ عَلَیْنَا حِجَارَةً مِّنَ السَّمَآءِ تو پھر ہم پر آسمان سے پتھروں کو برسا دے (کافرین)اور قرآن 8:32
وَ اَمْطَرْنَا عَلَیْهَا حِجَارَةً مِّنْ سِجِّیْلٍ١ۙ۬ مَّنْضُوْدٍۙ اور ہم نے اس (بستی) پر لگاتار نوکیلے پتھر برسائے لوطؑ کے بارے 11:82
وَ اَمْطَرْنَا عَلَیْهِمْ حِجَارَةً مِّنْ سِجِّیْلٍؕ ، اور ہم نے اُن پر کنگرلے پتھروں کی بارش کی لوط ؑ کی بستی 15:74
وَ لَقَدْ كَذَّبَ اَصْحٰبُ الْحِجْرِ الْمُرْسَلِیْنَۙ اورالحجر کے رہنے والوں نے بھی واقعی (ہمارے) رسولوں کو جھٹلایا اصحاب الحجر 15:80
قُلْ كُوْنُوْا حِجَارَةً اَوْ حَدِیْدًاۙ کہیں:(چاہے) پتھر یا لوہا ہو جاؤ (مشرکین، ظالمین) 17:50
وَ یَقُوْلُوْنَ حِجْرًا مَّحْجُوْرًا اور وہ (مجرمین) کہیں گے: کہ علیحدگی،(جو)الگ کر دے ور وہ (لوگ) جن کو ہماری ملاقات کے لئے اُمید نہیں کہتے ہیں 25:22
وَ جَعَلَ بَیْنَهُمَا بَرْزَخًا وَّ حِجْرًا مَّحْجُوْرًا اور بنائی اُن دونوں کے درمیان ایک رکاوٹ(برزخ) اور ایک علیحدگی (جو) الگ الگ رکھنی والی ہے شان باری تعالی 25:53
اِنَّ الَّذِیْنَ یُنَادُوْنَكَ مِنْ وَّرَآءِ الْحُجُرٰتِ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ بے شک! جولوگ آپﷺ کو حجرات (حجرے، ذاتی رہائش) کے پیچھے سے آوازیں دیتے ہیں، اُن میں سے اکثر عقل نہیں رکھتے ہیں ہدایات 49:4
لِنُرْسِلَ عَلَیْهِمْ حِجَارَةً مِّنْ طِیْنٍۙ تاکہ ہم اُن پرپکی مٹی کے پتھر برسا دیں تاریخی آیت 51:33
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قُوْۤا اَنْفُسَكُمْ وَ اَهْلِیْكُمْ نَارًا وَّ قُوْدُهَا النَّاسُ وَ الْحِجَارَةُ اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو ایک آگ سے بچاؤ اُس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں احکامات 66:6
هَلْ فِیْ ذٰلِكَ قَسَمٌ لِّذِیْ حِجْرٍؕ واقعی ان (چیزوں)میں سوچنے والے کے لئے تو ایک (حلفیہ) قسم ہے ایک سوال 89:5
تَرْمِیْهِمْ بِحِجَارَةٍ مِّنْ سِجِّیْلٍ۪ۙ جو (پرندے) اُن پر پکی مٹی کے (نوک دار) پتھر پھینکتے اصحاب الفیل 105:4