اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-30 ایت نمبر

عَلَیْهَا تِسْعَةَ عَشَرَؕ
آسان اُردو اُس پر اُنیس ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس پر انیس (کارندے) مقرر ہوں گے۔
ابو الاعلی مودودی انیس کارکن اُس پر مقرر ہیں
احمد رضا خان اس پر اُنیس داروغہ ہیں
احمد علی اس پر انیس (فرشتے) مقرر ہیں
فتح جالندھری اس پر اُنیس داروغہ ہیں
طاہر القادری اس پر اُنیس (١٩ فرشتے داروغے مقرر) ہیں،
علامہ جوادی اس پر انیس فرشتے معین ہیں
ایم جوناگڑھی اور اس میں انیس (فرشتے مقرر) ہیں
حسین نجفی اس پر اُنیس فرشتے (دارو غے) مقرر ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Over it are appointed nineteen.
M.M.Pickthall: Above it are nineteen.
Saheeh International: Over it are nineteen [angels].
Shakir: Over it are nineteen.
Yusuf Ali: Over it are Nineteen.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت