اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-29 ایت نمبر

لَوَّاحَةٌ لِّلْبَشَرِۚۖ
آسان اُردو بشر (انسان) کے لئے سیاہ کر دینے والی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہ کھالوں کو جھلس دینے والی چیز ہے۔
ابو الاعلی مودودی کھال جھلس دینے والی
احمد رضا خان آدمی کی کھال اتار لیتی ہے
احمد علی آدمی کو جھلس دے
فتح جالندھری اور بدن جھلس کر سیاہ کردے گی
طاہر القادری (وہ) جسمانی کھال کو جھلسا کر سیاہ کر دینے والی ہے،
علامہ جوادی بدن کو جلا کر سیاہ کردینے والا ہے
ایم جوناگڑھی کھال کو جھلسا دیتی ہے
حسین نجفی وہ کھال کو جھلس دینے والی ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Scorching the skin.
M.M.Pickthall: It shrivelleth the man.
Saheeh International: Blackening the skins.
Shakir: It scorches the mortal.
Yusuf Ali: Darkening and changing the colour of man!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت