اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اِنْ یَّاْتُوْكُمْ اُسٰرٰى تُفٰدُوْهُمْ وَ هُوَ مُحَرَّمٌ عَلَیْكُمْ اِخْرَاجُهُمْ١ؕ اور اگر وہ تمہارے پاس قیدی آئیں تو تم اُن کا تاوان (فدیہ) دیتے ہو، حا لانکہ ا ُن کا (گھروں سے) نکالا جانا ہی تم پر احرام تھا میثاق بنی اسرائیل 2:85
١ؕ وَ عَلَى الَّذِیْنَ یُطِیْقُوْنَهٗ فِدْیَةٌ طَعَامُ مِسْكِیْن اُن (لوگوں) پرجو اس(فدیہ) کی طاقت رکھتے ہوں ایک فدیہ(تاوان) ہے؛ ( جوکہ) ایک مسکین کا کھانا ہے محکم ایت روزے کے بارے میں 2:184
فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَّرِیْضًا اَوْ بِهٖۤ اَذًى مِّنْ رَّاْسِهٖ فَفِدْیَةٌ مِّنْ صِیَامٍ اَوْ صَدَقَةٍ اَوْ نُسُكٍ پھر جو تم میں سے بیمار ہو یا اُس کو اُس کے سر سے تکلیف ہو (اگرسر کے بال کٹوا لے ) پھروہ روزہ یا صدقہ یا قربانی کا فدیہ(تاوان) دے حج اور عمرہ کے بارے 2:196
فَاِنْ خِفْتُمْ اَلَّا یُقِیْمَا حُدُوْدَ اللّٰهِ١ۙ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْهِمَا فِیْمَا افْتَدَتْ بِهٖ اور اگرتمہیں ڈر ہو کہ وہ(میا ں بیوی) اللہ کی حدود کو قائم نہیں رکھ سکیں گے، تو اُن دونوں(خاوند، بیوی) پر کوئی گناہ نہیں اُس میں جس سے(وہ بیوی) فدیہ (معاوضہ) دے (کر آزاد ہو جائے) طلاق کے بارے 2:229
فَلَنْ یُّقْبَلَ مِنْ اَحَدِهِمْ مِّلْءُ الْاَرْضِ ذَهَبًا وَّ لَوِ افْتَدٰى بِهٖ١ؕ پھر ہر گز قبول نہیں کی جائے گی ان میں سے کسی ایک سے بھی سونے کی بھری ہوئی زمین اگر وہ (کافر)اس (سونے بھری زمین)سے (اپنی جان بخشی کے لیے) فدیہ پیش کرے ایمان کے بعد کفر کرنے والے 3:91
لِیَفْتَدُوْا بِهٖ مِنْ عَذَابِ یَوْمِ الْقِیٰمَةِ تاکہ وہ (لوگ) اس (مال سباب ) سے قیامت کے دن کے عذاب کا فدیہ دیں، جو کفرکرتے ہیں 5:36
مَا فِى الۡاَرۡضِ لَافۡتَدَتۡ بِهٖ‌ؕ جو دنیا میں (ہر چیز)ہے تو وہ اس سے فدیہ دے گا ظالم نفس 10:54
وَّ مِثْلَهٗ مَعَهٗ لَافْتَدَوْا بِهٖ١ؕ تو وہ اس (اتنے مال ) سے فدیہ (تاوان) دینا چاہیں گے جو اللہ کو جواب نہیں دیتے 13:18
وَ فَدَیْنٰهُ بِذِبْحٍ عَظِیْمٍ اور ہم نے اُس کو ایک عظیم قربانی سے فدیہ دیا۔ ابراہیمؑ کے بارے 37:107
وَّ مِثْلَهٗ مَعَهٗ لَافْتَدَوْا بِهٖ مِنْ سُوْٓءِ الْعَذَابِ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ اور اُس کے ساتھ اُسی طرح کا بھی ہو، تو وہ اس(سب) سے فدیہ دیں قیامت کے دن کے سخت عذاب سے ظالمین کے بارے 39:47
فَاِمَّا مَنًّا بَعْدُ وَاِمَّا فِدَاءً حَتَّىٰ تَضَعَ الْحَرْبُ اَوْزَارَهَا ۚ پھراس کے بعد یا تو احسان کر دینایا فدیہ حتی کہ جنگ اپنے ہتھیار رکھ دے (یعنی بند ہو جائے). کافرین سے جنگ 47:4
فَالْیَوْمَ لَا یُؤْخَذُ مِنْكُمْ فِدْیَةٌ وَّ لَا مِنَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ پس آج تم سے کوئی فدیہ نہیں لیا جا سکتا ہے اور نہ ہی اُن سے جن لوگوں نے کفر (انکار) کیا تھا. یوم حساب 57:15
یُّبَصَّرُوْنَهُمْ١ؕ یَوَدُّ الْمُجْرِمُ لَوْ یَفْتَدِیْ مِنْ عَذَابِ یَوْمِئِذٍۭ بِبَنِیْهِۙ اگرچہ وہ (دوست)اُن کو دکھا بھی دئیے جائیں گے. مجرم انسان چاہے گا کہ کاش اپنے بچوں سے اس دن کے عذاب کا فدیہ دے سکے قیامت کے دن 70:11