Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-107 ایت نمبر
| وَ فَدَیْنٰهُ بِذِبْحٍ عَظِیْمٍ |
| آسان اُردو | اور ہم نے اُس کو ایک عظیم قربانی سے فدیہ دیا۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ہم نے ایک عظیم ذبیحہ کا فدیہ دے کر اس بچے کو بچا لیا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور ہم نے ایک بڑی قربانی فدیے میں دے کر اس بچے کو چھڑا لیا |
| احمد رضا خان | اور ہم نے ایک بڑا ذبیحہ اس کے فدیہ میں دے کر اسے بچالیا |
| احمد علی | اور ہم نے ایک بڑا ذبیحہ ا سکے عوض دیا |
| فتح جالندھری | اور ہم نے ایک بڑی قربانی کو ان کا فدیہ دیا |
| طاہر القادری | اور ہم نے ایک بہت بڑی قربانی کے ساتھ اِس کا فدیہ کر دیا، |
| علامہ جوادی | اور ہم نے اس کا بدلہ ایک عظیم قربانی کو قرار دے دیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور ہم نے ایک بڑا ذبیحہ اس کے فدیہ میں دے دیا |
| حسین نجفی | اور ہم نے ایک عظیم قربانی کے عوض اس کو چھڑا لیا۔ |
| M.Daryabadi: | And We ransomed him with a mighty victim. |
| M.M.Pickthall: | Then We ransomed him with a tremendous victim. |
| Saheeh International: | And We ransomed him with a great sacrifice, |
| Shakir: | And We ransomed him with a Feat sacrifice. |
| Yusuf Ali: | And We ransomed him with a momentous sacrifice: |
آیت کے متعلق اہم نقاط
تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عنوان حضرت ابراہیم ؑ کا ہے