Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-106 ایت نمبر
| اِنَّ هٰذَا لَهُوَ الْبَلٰٓؤُا الْمُبِیْنُ |
| آسان اُردو | بےشک یہ! وہ واقعی ایک واضح امتحان تھا۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یقینا یہ ایک کھلا ہوا امتحان تھا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یقیناً یہ ایک کھلی آزمائش تھی" |
| احمد رضا خان | بیشک یہ روشن جانچ تھی، |
| احمد علی | البتہ یہ صریح آزمائش ہے |
| فتح جالندھری | بلاشبہ یہ صریح آزمائش تھی |
| طاہر القادری | بے شک یہ بہت بڑی کھلی آزمائش تھی، |
| علامہ جوادی | بیشک یہ بڑا کھلا ہوا امتحان ہے |
| ایم جوناگڑھی | درحقیقت یہ کھلا امتحان تھا |
| حسین نجفی | بے شک یہ ایک کھلی ہوئی آزمائش تھی۔ |
| M.Daryabadi: | Verily that! that was a trial manifest. |
| M.M.Pickthall: | Lo! that verily was a clear test. |
| Saheeh International: | Indeed, this was the clear trial. |
| Shakir: | Most surely this is a manifest trial. |
| Yusuf Ali: | For this was obviously a trial- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عنوان حضرت ابراہیم ؑ کا ہے