|
اَمْ كُنْتُمْ شُهَدَآءَ اِذْ حَضَرَ یَعْقُوْبَ الْمَوْتُ١ۙ۔۔۔۔
|
یا تم(بنی اسرائیل اُس وقت )گواہ تھے جب یعقوب ؑ کو موت آنے لگی۔۔۔۔۔
|
یعقوب ؑ کی وصیت
|
2:133
|
|
كُتِبَ عَلَیْكُمْ اِذَا حَضَرَ اَحَدَكُمُ الْمَوْتُ اِنْ تَرَكَ خَیْرَا١ۖۚ
|
اور تم (مومنین) پر فرض کر دیا گیا ہے ، کہ جب تم میں سے کوئی ایک موت کے قریب آئے، اگر وہ مال و دولت چھوڑ رہا ہے
|
محکم ایت، وصیت کے بارے میں
|
2:180
|
|
ذٰلِكَ لِمَنْ لَّمْ یَكُنْ اَهْلُهٗ حَاضِرِی الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ١ؕ
|
یہ اُس کے لیے ہے جس کے گھر والے مسجدِالحرام (خانِہ کعبہ کے پاس) نہ رہتے ہوں
|
حج اور عمرہ
|
2:196
|
|
اِلَّاۤ اَنْ تَكُوْنَ تِجَارَةً حَاضِرَةً تُدِیْرُوْنَهَا بَیْنَكُمْ فَلَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَلَّا تَكْتُبُوْهَا
|
ماسوائے کہ کاروبار(تجارت) موجود(حاضر) چیز کا ہو اور اس (چیز)کوتم اپنے درمیان ہاتھوں ہاتھ تبادلہ کر لوپھر( اس صورت میں) تم پر کوئی گناہ نہیں اگر تم اس ( ایسے لین دین) کو نہ لکھو
|
قرضہ کی لکھائی
|
2:282
|
|
یَوْمَ تَجِدُ كُلُّ نَفْسٍ مَّا عَمِلَتْ مِنْ خَیْرٍ مُّحْضَرًا١ۛۖۚ وَّ مَا عَمِلَتْ مِنْ سُوْٓءٍ١ۛۚ
|
جس دن ہر جاندار(نفس) جو اُس نے نیکی میں سے کیا اور جو اُس نے برائی میں سے کیاحاضر پائے گا ،
|
روز قیامت
|
3:30
|
|
وَ اِذَا حَضَرَ الْقِسْمَةَ اُولُوا الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْن
|
اور جب (ورثہ کی) تقسیم پر رشتہ داراوریتیم اور مسکین حاضر ہوں
|
محکم ایت
|
4:8
|
|
حَتّٰۤى اِذَا حَضَرَ اَحَدَهُمُ الْمَوْتُ
|
حتی کہ جب اُن میں سے کسی ایک کو موت حاضر ہو جاتی ہے ،
|
توبہ کے بارے
|
4:18
|
|
وَ الصُّلْحُ خَیْرٌ١ؕ وَ اُحْضِرَتِ الْاَنْفُسُ الشُّحَّ١ؕ
|
اور صلح بہتر ہے اورلالچ (طمع) کونفسوں (مردوں) میں ڈال دیا گیا ہے
|
میاں بیوی کی ناچاقی
|
2:128
|
|
اِذَا حَضَرَ اَحَدَكُمُ الْمَوْتُ حِیْنَ الْوَصِیَّةِ
|
جب تم میں سے کسی کو موت آ پہنچے (تو)وصیت کرتے وقت
|
محکم ایت
|
5:106
|
|
الَّتِیْ كَانَتْ حَاضِرَةَ الْبَحْرِ
|
جو سمندر کے پاس تھی،
|
قوم موسی
|
7:163
|
|
وَ وَجَدُوْا مَا عَمِلُوْا حَاضِرًاؕ
|
اور وہ حاضر پائیں گے جو اُنہوں نے (دنیاوی زندگی میں) کیا ہو گا،
|
یوم حشر اور اعمال کی کتاب
|
18:49
|
|
ثُمَّ لَنُحْضِرَنَّهُمْ حَوْلَ جَهَنَّمَ جِثِیًّاۚ
|
پھر ہم اُن کو جہنم کے ارد گرد گھٹنوں کے بل حاضر کریں گے
|
یوم حشر
|
19:68
|
|
وَ اَعُوْذُ بِكَ رَبِّ اَنْ یَّحْضُرُوْنِ
|
اور میں تیری، میرے رب، پناہ مانگتا ہوں کہ وہ (شیطانی تدبیریں) میرے پاس آئیں
|
آپﷺ کے بارے
|
23:98
|
|
ثُمَّ هُوَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ مِنَ الْمُحْضَرِیْنَ
|
ہ پھر وہ قیامت کے دن گھیرے(جکڑے) ہوئے (لوگوں) میں سے ہو گا؟
|
سامان زندگی اور اللہ کا وعدہ
|
28:61
|
|
فَاُولٰٓئِكَ فِی الْعَذَابِ مُحْضَرُوْنَ
|
، پھر یہی عذاب میں جکڑے جائیں گے
|
جن لوگوں نے کفر (انکار) کیا ہو گا اور ہماری آیات اور آخرت کی ملاقات کو جھٹلایا
|
30:16
|
|
وَ الَّذِیْنَ یَسْعَوْنَ فِیْۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیْنَ اُولٰٓئِكَ فِی الْعَذَابِ مُحْضَرُوْنَ
|
اور جو لوگ ہماری آیات (ہمارے احکامات) میں (ہمیں) عاجز کرنے کے لیے کوشش کرتے ہیں، یہی ہیں، وہ عذاب میں حاضر کر دیے جائیں گے
|
ایک اصول
|
34:38
|
|
وَ اِنْ كُلٌّ لَّمَّا جَمِیْعٌ لَّدَیْنَا مُحْضَرُوْنَ
|
اور وہ سب کے سب جمع کر کے ہمارے سامنے حاضر کر دئیے جائیں گے
|
لوگوں کے لیے سبق
|
36:32
|
|
اِنْ كَانَتْ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً فَاِذَا هُمْ جَمِیْعٌ لَّدَیْنَا مُحْضَرُوْنَ
|
نہیں ہو گی ماسوائے ایک چیخ پھر تب! وہ سب کے سب ہمارے سامنے حاضر کر دئیے جائیں گے
|
قیامت کے دن
|
36:53
|
|
لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ نَصْرَهُمْ١ۙ وَ هُمْ لَهُمْ جُنْدٌ مُّحْضَرُوْنَ
|
وہ (معبود)اُن کی مدد کا اختیار نہیں رکھتے؛ اور وہ (عبا دت کرنے والے) اُن کے لیے ایک اکھٹا کیا ہوا لشکر ہیں
|
شرک
|
36:75
|
|
وَ لَوْ لَا نِعْمَةُ رَبِّیْ لَكُنْتُ مِنَ الْمُحْضَرِیْنَ
|
اور اگر یہ میرے رب کا احسان نہ ہوتا تو میں بھی واقعی (عذاب میں) حاضر کئے جانے والوں میں سے ہوتا
|
اللہ کے مخلص بندے
|
37:57
|
|
فَكَذَّبُوْهُ فَاِنَّهُمْ لَمُحْضَرُوْنَۙ
|
پھر اُنہوں نے اُس کو جھٹلایا، چنانچہ وہ واقعی (عذاب میں) حاضر کئے جائیں گے
|
الیاس
|
37:127
|
|
وَ لَقَدْ عَلِمَتِ الْجِنَّةُ اِنَّهُمْ لَمُحْضَرُوْنَۙ
|
، اور جنات واقعی جانتے ہیں کہ بے شک وہ حاضر کئے جائیں گے
|
لوگوں کا رویہ
|
37:157
|
|
فَلَمَّا حَضَرُوْهُ قَالُوْۤا اَنْصِتُوْا
|
پھر جب وہ اس (قرآن کے پڑھنے کی جگہ) پر حاضر ہوئے، تو اُنہوں نے کہا: توجہ کرو (خاموش ہو جاؤ)
|
قرآن اور جنات
|
46:29
|
|
وَ نَبِّئْهُمْ اَنَّ الْمَآءَ قِسْمَةٌۢ بَیْنَهُمْ١ۚ كُلُّ شِرْبٍ مُّحْتَضَرٌ
|
اور اُن کو اعلانیہ بتا دو کہ پانی (اُس اونٹنی اور) ا ُن کے درمیان تقسیم ہو گا. اور ہر پینے کی گواہی ہو گی
|
ثمود
|
54:28
|
|
عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّاۤ اَحْضَرَتْؕ
|
پھر (ہر نفس جان جائے گا جو اس نے (اپنے لئے) تیار کیا ہوگا
|
قیامت کے دن
|
81:14
|