اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Ya Sin-36 سورت یٰس Ayah No-32 ایت نمبر

وَ اِنْ كُلٌّ لَّمَّا جَمِیْعٌ لَّدَیْنَا مُحْضَرُوْنَ
آسان اُردو اور وہ سب کے سب جمع کر کے ہمارے سامنے حاضر کر دئیے جائیں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور یہ جتنے لوگ ہیں ان سبھی کو اکٹھا کر کے ہمارے سامنے حاضر کیا جائے گا۔
ابو الاعلی مودودی ان سب کو ایک روز ہمارے سامنے حاضر کیا جانا ہے
احمد رضا خان اور جتنے بھی ہیں سب کے سب ہمارے حضور حاضر لائے جائیں گے
احمد علی اور سب کے سب ہمارے پاس حاضر ہیں
فتح جالندھری اور سب کے سب ہمارے روبرو حاضر کيے جائیں گے
طاہر القادری مگر یہ کہ وہ سب کے سب ہمارے حضور حاضر کیے جائیں گے،
علامہ جوادی اور پھر سب ایک دن اکٹھا ہمارے پاس حاضر کئے جائیں گے
ایم جوناگڑھی اور نہیں ہے کوئی جماعت مگر یہ کہ وه جمع ہو کر ہمارے سامنے حاضر کی جائے گی
حسین نجفی (ہاں البتہ) وہ سب (ایک بار) ہماری بارگاہ میں حاضر کئے جائیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: And surely all, every one of them, shall be brought before us.
M.M.Pickthall: But all, without exception, will be brought before Us.
Saheeh International: And indeed, all of them will yet be brought present before Us.
Shakir: And all of them shall surely be brought before Us.
Yusuf Ali: But each one of them all - will be brought before Us (for judgment).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
الواو عاطفة
لفظ ان اس ایت میں حرف شرط COND – conditional particle