روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اِلٰۤى اَجَلٍ هُمْ بٰلِغُوْهُ اِذَا هُمْ یَنْكُثُوْنَ | ، اُنہوں نے اُس(مدت) کو پہنچنا ہوتا تھا تو تب! وہ اپنا عہد توڑ دیتے | قوم فرعون | 7:135 |
| وَ اِنْ نَّكَثُوْۤا اَیْمَانَهُمْ مِّنْۢ بَعْدِ عَهْدِهِمْ | اور اگر وہ اپنے عہد کے بعد اپنے حلفوں (قسموں) کو توڑتے ہیں | مشرکین | 9:12 |
| اَلَا تُقَاتِلُوْنَ قَوْمًا نَّكَثُوْۤا اَیْمَانَهُمْ | کیا تم (مسلمان) اُن لوگوں سے جنگ نہیں کرو گے جنہوں نے اپنی قسموں کو توڑا | مشرکین | 9:13 |
| مِنْۢ بَعْدِ قُوَّةٍ اَنْكَاثًا | مضبوط کرنے کے بعدباریک ٹکڑے ٹکڑے کر کے | محکم آیت۔ قسموں کے بارے | 16:92 |
| فَلَمَّا كَشَفْنَا عَنْهُمُ الْعَذَابَ اِذَا هُمْ یَنْكُثُوْنَ | پھر جب ہم نے ان سے عذاب کو دور کر دیا، تب وہ وعدہ خلافی کرنے لگے | موسیؑ کے بارے | 43:50 |
| ١ۚ فَمَنْ نَّكَثَ فَاِنَّمَا یَنْكُثُ عَلٰى نَفْسِهٖ١ۚ | . پھر جو کوئی عہد توڑتا ہے، تو پھر وہ صرف اپنے نفس کے خلاف ہی عہد کو توڑتا ہے (یعنی اپنا ہی نقصان کرتا ہے) | ایک اصول | 48:10 |