اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر                 Crouching-45 سورت الجاثیہ Ayah No-37 ایت نمبر

وَ لَهُ الْكِبْرِیَآءُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١۪ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ
آسان اُردو اُسی کی آسمانوں اور زمین میں کبریائی (بڑھائی، عظمت) ہے، اور وہ طاقتور عقلمند ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور تمام تر بڑائی اسی کو حاصل ہے، آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی، اور وہی ہے جس کا اقتدار بھی کامل ہے، جس کی حکمت بھی کامل۔
ابو الاعلی مودودی زمین اور آسمانوں میں بڑائی اُسی کے لیے ہے اور وہی زبردست اور دانا ہے
احمد رضا خان اور اسی کے لیے بڑائی ہے آسمانوں اور زمین میں، اور وہی عزت و حکمت والا ہے،
احمد علی اور آسمانوں اور زمین میں اسی کی عزت ہے اور وہی زبردست حکمت والا ہے
فتح جالندھری اور آسمانوں اور زمین میں اُسی کے لئے بڑائی ہے۔ اور وہ غالب اور دانا ہے
طاہر القادری اور آسمانوں اور زمین میں ساری کبریائی (یعنی بڑائی) اسی کے لئے ہے اور وہی بڑا غالب بڑی حکمت والا ہے،
علامہ جوادی اسی کے لئے آسمان و زمین میں بزرگی اور کبریائی ہے اور وہی صاحبِ عزّت اور حکمت والا ہے
ایم جوناگڑھی تمام (بزرگی اور) بڑائی آسمانوں اور زمین میں اسی کی ہے اور وہی غالب اور حکمت واﻻ ہے
حسین نجفی اسی کیلئے کِبریائی ہے اور وہ بڑا غالب (اور) بڑی حکمت والا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And His alone is the Majesty in the heavens and the earth, and He is the Mighty, the Wise.
M.M.Pickthall: And unto Him (alone) belongeth Majesty in the heavens and the earth, and He is the Mighty, the Wise.
Saheeh International: And to Him belongs [all] grandeur within the heavens and the earth, and He is the Exalted in Might, the Wise.
Shakir: And to Him belongs greatness in the heavens and the earth, and He is the Mighty, the Wise.
Yusuf Ali: To Him be glory throughout the heavens and the earth: and He is Exalted in Power, Full of Wisdom!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے