اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اُولٰٓئِكَ یَرْجُوْنَ رَحْمَتَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ یہی (لوگ) ہیں وہ اللہ کی رحمت کی اُمید رکھتے ہیں اور اللہ غفور رحیم ہے ایمان،ہجرت اور جہاد کرنے والے 2:218
وَ تَرْجُوْنَ مِنَ اللّٰهِ مَا لَا یَرْجُوْنَ١ؕ اور تمہیں تو اللہ سے (فضل کی) اُمید ہے جو اُن کو (اُمید) نہیں ہے حالت جنگ 4:104
قَالُوْۤا اَرْجِهْ وَ اَخَاهُ اُن (سرداروں) نے کہا : اُس ( موسی ؑ )کو اور اُس کے بھائی کو چھوڑ دو موسی اور فرعون 7:110
وَ اٰخَرُوْنَ مُرْجَوْنَ لِاَمْرِ اللّٰهِ اور( کچھ) دوسرے (لوگ ہیں) وہ اللہ کے حکم کے لیے انتظار کرتے ہیں اعمال صالح کو برائی سے ملانے والے 9:106
اِنَّ الَّذِیْنَ لَا یَرْجُوْنَ لِقَآءَنَا بے شک! جو لوگ ہماری ملاقات کی اُمید نہیں رکھتے جہنمی ہیں 10:7
فَنَذَرُ الَّذِیْنَ لَا یَرْجُوْنَ لِقَآءَنَا پھر ہم اُن کو جو ہماری ملاقات کی اُمید نہیں رکھتے ہیں اُ ایک اصول 10:11
قَالَ الَّذِیْنَ لَا یَرْجُوْنَ لِقَآءَنَا تو وہ لوگ جو ہماری ملاقات کی اُمید نہیں رکھتے کہتے ہیں: قرآن کے بارے 10:15
قَالُوْا یٰصٰلِحُ قَدْ كُنْتَ فِیْنَا مَرْجُوًّا قَبْلَ هٰذَاۤ اُنہوں نے کہا: اے صالح ! اس (تبلیغ) سے پہلے تو تم ہم سے تھے (جس میں ہماری مسقبل کی ) اُمید تھی ثمود اور حضرت صالحؑ 11:62
وَ اِمَّا تُعْرِضَنَّ عَنْهُمُ ابْتِغَآءَ رَحْمَةٍ مِّنْ رَّبِّكَ تَرْجُوْهَا اور اگر تُو اُن سے تعرض کرتا ہے، اپنے رب سے رحمت چاہتے ہوئے،جس (رحمت) کی تمہیں اُمید ہے محکم آیت 17:28
اَیُّهُمْ اَقْرَبُ وَ یَرْجُوْنَ رَحْمَتَهٗ وَ یَخَافُوْنَ عَذَابَهٗؕ (کہ) اُن میں سے کون (رب کے) قریب ہو اوروہ اُس (اللہ) کی رحمت کی اُمید رکھتے ہیں اور اُس کے عذاب کا خوف کھاتے ہیں جن کو لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں 17:57
فَمَنْ كَانَ یَرْجُوْا لِقَآءَ رَبِّهٖ پس جو کوئی اپنے رب سے ملاقات کی اُمید رکھتا ہے، وحی آپﷺ کی طرف 18:110
وَ الْقَوَاعِدُ مِنَ النِّسَآءِ الّٰتِیْ لَا یَرْجُوْنَ نِكَاحًا اورعورتوں میں سے بڑی عمر کی جن کو شادی (نکاح) کی اُمید نہی محکم آیت 24:60
وَ قَالَ الَّذِیْنَ لَا یَرْجُوْنَ لِقَآءَنَا اور وہ (لوگ) جن کو ہماری ملاقات کے لئے اُمید نہیں کہتے ہیں کیوں فرشتے ہم پر نازل نہیں ہوئے یا ہم دیکھ لیں اپنے رب کو 25:21
بَلْ كَانُوْا لَا یَرْجُوْنَ نُشُوْرًا نہیں، وہ (لوگ) دوبارہ زندہ ہونے کی اُمید نہیں رکھتے ( ظالمین 25:40
قَالُوْۤا اَرْجِهْ وَ اَخَاهُ اُنہوں نے کہا: اُسے(موسی ؑ) اور اُس کے بھائی (ہارونؑ) کو (کچھ عرصے کے لیے) پرے کر دے موسی کے بارے 26:36
وَ مَا كُنْتَ تَرْجُوْۤا اَنْ یُّلْقٰۤى اِلَیْكَ الْكِتٰبُ اِلَّا رَحْمَةً مِّنْ رَّبِّكَ اورآپﷺ کو توکوئی اُمید نہ تھی کہ کتاب کو آپﷺ کی طرف اتارا جائے گاماسوائے کہ یہ آپﷺ کے رب سے ایک رحمت ہے، آپﷺ کے بارے 28:86
مَنْ كَانَ یَرْجُوْا لِقَآءَ اللّٰهِ فَاِنَّ اَجَلَ اللّٰهِ لَاٰتٍ١ اورجس(شخص) کواللہ سے ملاقات کی اُمید ہے پھر واقعی اللہ کا (مقررہ کردہ) وقت آ رہاہے یاد دہانی 29:5
فَقَالَ یٰقَوْمِ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَ ارْجُوا الْیَوْمَ الْاٰخِرَ پھر اُس نے کہا: اے میری قوم! اللہ کی عبا دت کرو، اورآخرت کے دن کی توقع رکھو، شعیبؑ کے بارے 29:36
لِّمَنْ كَانَ یَرْجُوا اللّٰهَ وَ الْیَوْمَ الْاٰخِرَ وَ ذَكَرَ اللّٰهَ كَثِیْرًاؕ اُس شخص کے لیے جو اللہ اور آخرت کے دن کی توقع رکھتا ہو، اور اللہ کا ذکر کثرت سے کرتا ہو جنگ خندق 33:21
تُرْجِیْ مَنْ تَشَآءُ مِنْهُنَّ وَ تُئْوِیْۤ اِلَیْكَ مَنْ تَشَآءُ١ؕ آپﷺ، اُن بیویوں میں سے جس کو چاہیں، اُسے الگ (موخر) کر لیں اور جس کو آپﷺ چاہیں اپنی طرف کر لیں آپﷺ کے بارے 33:51
یَّرْجُوْنَ تِجَارَةً لَّنْ تَبُوْرَۙ وہ ایک تجارت کے اُمیدوار ہیں جو ہر گز ناکام(ختم)نہیں ہوتی ہے کتاب اللہ کی تلاوت، صلوۃ قائم، رزق خرچ کرنے والے 35:29
یَّحْذَرُ الْاٰخِرَةَ وَ یَرْجُوْا رَحْمَةَ رَبِّهٖ١ؕ آخرت سے ڈرتا ہو اور اپنے رب کی رحمت کی اُمید رکھتا ہو(برابر ہے اُس کے جو مشرک ہو)؟ سبحان اللہ 39:9
قُلْ لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا یَغْفِرُوْا لِلَّذِیْنَ لَا یَرْجُوْنَ اَیَّامَ اللّٰهِ (آپﷺ) کہیں اُن لوگوں کو جو ایمان والے ہیں کہ وہ ان لوگوں کو معاف کر دیں جو اللہ کے دنوں کی اُمید(توقع) نہیں رکھتے؛ تاکہ وہ (اللہ ایسی) قوم کو جزا(بدلہ) دے اُس وجہ سے جو وہ کمایا(یعنی کیا)کرتے تھے 45:14
لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِیْهِمْ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَنْ كَانَ یَرْجُوا اللّٰهَ وَ الْیَوْمَ الْاٰخِرَ١ؕ بے شک! تمہارے لئے اُن میں ایک اچھا نمونہ ہے (اور) اُس کے لئے جو اللہ اور یوم آخرت کی اُمید رکھتا ہے (یعنی ابراہیم ؑ اور اُن کے پیروکاروں) دوستی کے معیار پر 60:6
وَّ الْمَلَكُ عَلٰۤى اَرْجَآئِهَا اور فرشتے اس کی طرفوں پر ہوں گے قیامت کے بارے 69:17
مَا لَكُمْ لَا تَرْجُوْنَ لِلّٰهِ وَقَارًاۚ تمہیں کیاہے کہ تم اللہ کی طرف وقار(عزت) کی اُمید نہیں رکھتے نوح ؑ 71:13
اِنَّهُمْ كَانُوْا لَا یَرْجُوْنَ حِسَابًاۙ بے شک! وہ (سرکش)حساب کی اُمید نہ رکھتے تھے؛ جہنم 78:27