اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-142 ایت نمبر

اِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوْهُمْ صٰلِحٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ
آسان اُردو جب اُن کے بھائی صالح ؑنے اُن سے کہا: کیا تم برائیوں سے دور نہیں رہو گے؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جبکہ ان کے بھائی صالح نے ان سے کہا کہ : کیا تم اللہ سے ڈرتے نہیں ہو ؟
ابو الاعلی مودودی یاد کرو جبکہ ان کے بھائی صالحؑ نے ان سے کہا "کیا تم ڈرتے نہیں؟
احمد رضا خان جبکہ ان سے ان کے ہم قوم صا لح نے فرمایا کیا ڈرتے نہیں،
احمد علی جب ان سے ان کے بھائی صالح نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں
فتح جالندھری جب ان سے ان کے بھائی صالح نے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں؟
طاہر القادری جب ان سے ان کے (قومی) بھائی صالح (علیہ السلام) نے فرمایا: کیا تم (اللہ سے) ڈرتے نہیں ہو،
علامہ جوادی جب ان کے بھائی صالح نے کہا کہ تم لوگ خدا سے کیوں نہیں ڈرتے ہو
ایم جوناگڑھی ان کے بھائی صالح نے ان سے فرمایا کہ کیا تم اللہ سے نہیں ڈرتے؟
حسین نجفی جبکہ ان کے بھائی صالح نے ان سے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟
=========================================
M.Daryabadi: When their brother Salih said unto them: fear ye not?
M.M.Pickthall: When their brother Salih said unto them: Will ye not ward off (evil)?
Saheeh International: When their brother Salih said to them, "Will you not fear Allah?
Shakir: When their brother Salih said to them: Will you not guard (against evil)?
Yusuf Ali: Behold, their brother Salih said to them: "Will you not fear (Allah)?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت صالح ؑاور ان کی قوم کے بارے میں