اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-141 ایت نمبر

كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ الْمُرْسَلِیْنَۚۖ
آسان اُردو ثمود (قبیلے والوں)نے (اللہ کے) رسولوں کو جھٹلایا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی قوم ثمود نے پیغمبروں کو جھٹلایا
ابو الاعلی مودودی ثمود نے رسولوں کو جھٹلایا
احمد رضا خان ثمود نے رسولوں کو جھٹلایا،
احمد علی قوم ثمود نے پیغمبروں کو جھٹلایا
فتح جالندھری (اور) قوم ثمود نے بھی پیغمبروں کو جھٹلا دیا
طاہر القادری (قومِ) ثمود نے (بھی) پیغمبروں کو جھٹلایا،
علامہ جوادی او قوم ثمود نے بھی مرسلین کی تکذیب کی
ایم جوناگڑھی ﺛمودیوں نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا
حسین نجفی قومِ ثمود نے رسولوں کو جھٹلایا۔
=========================================
M.Daryabadi: The Thamud belied the sent ones
M.M.Pickthall: (The tribe of) Thamud denied the messengers (of Allah)
Saheeh International: Thamud denied the messengers
Shakir: Samood gave the lie to the apostles
Yusuf Ali: The Thamud (people) rejected the messengers.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت اور الگ عنوان ہے