|
فِىۡ قُلُوۡبِهِمۡ مَّرَضٌۙ
|
اُن (منافقوں)کے دلوں میں(کفر کی) ایک بیماری ہے
|
منافقین کے بارے
|
2:10
|
|
فَزَادَهُمُ اللّٰهُ مَرَضًا
|
پھراللہ اُن کی (یہ)بیماری( اور) بڑھا دیتا ہے
|
منافقین کے بارے
|
2:10
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
اَیَّامًا مَّعْدُوْدٰتٍ١ؕ فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَّرِیْضًا اَوْ عَلٰى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ اَیَّامٍ اُخَرَ١ؕ
|
گنتی کے چند دن ہیں؛ پھرجو کوئی تم سے مریض(بیمار) ہو؛ یا سفر پر ہو، تو پھر(وہ) دوسرے دنوں سے (روزوں کی ) گنتی پوری کرے؛
|
محکم ایت روزے کے بارے میں
|
2:184
|
|
وَ مَنْ كَانَ مَرِیْضًا اَوْ عَلٰى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ اَیَّامٍ اُخَرَ
|
اور جو کوئی مریض (بیمار)ہو یا سفر پر ہو پھر دوسروں دنوں سے گنتی پوری کرے
|
رمضان کا مہینہ
|
2:185
|
|
فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَّرِیْضًا اَوْ بِهٖۤ اَذًى مِّنْ رَّاْسِهٖ فَفِدْیَةٌ مِّنْ صِیَامٍ اَوْ صَدَقَةٍ اَوْ نُسُكٍ
|
پھر جو تم میں سے بیمار ہو یا اُس کو اُس کے سر سے تکلیف ہو (اگرسر کے بال کٹوا لے ) پھروہ روزہ یا صدقہ یا قربانی کا فدیہ(تاوان) دے
|
حج اور عمرہ کے بارے
|
2:196
|
|
وَ اِنْ كُنْتُمْ مَّرْضٰۤى اَوْ عَلٰى سَفَرٍ
|
اور اگر تم بیمار ہوئے، یا سفر پرہوئے
|
نماز کے احکامات
|
4:43
|
|
اَوْ كُنْتُمْ مَّرْضٰۤى اَنْ تَضَعُوْۤا اَسْلِحَتَكُمْ١ۚ
|
یا تم بیمارہوئے تو تم پر گناہ نہیں اگر تم اپنے ہتھیار اُتار دو
|
حالت جنگ میں صلوۃ
|
4:102
|
|
وَ اِنْ كُنْتُمْ مَّرْضٰۤى اَوْ عَلٰى سَفَرٍ
|
اور اگر تم بیمارہوئے یا سفر پر ہوئے
|
صلوۃ کے بارے
|
5:6
|
|
فَتَرَى الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ یُّسَارِعُوْنَ فِیْهِمْ
|
پھر تم دیکھتے ہو(کہ) جن (لوگوں)کے دل میں بیماری ہے وہ اُن (یہود و نصاری) میں دوڑ لگاتے
|
منفرد آیت
|
5:52
|
|
اِذْ یَقُوْلُ الْمُنٰفِقُوْنَ وَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ
|
جب منافقین نے اور اُن لوگوں نے جن کے دل میں مرض تھا کہا
|
جنگ بدر
|
8:49
|
|
لَیْسَ عَلَى الضُّعَفَآءِ وَ لَا عَلَى الْمَرْضٰى
|
(تو) نہ کمزور پراورنہ مریض پراور نہ اُن
|
جہاد سے بھاگنے والے
|
9:91
|
|
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ
|
اور جہاں تک وہ لوگ ہیں (کہ)اُن کے دلوں میں بیماری ہے تو
|
ایمان والے
|
9:125
|
|
لِّلَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ وَّ الْقَاسِیَةِ قُلُوْبُهُمْ١ؕ
|
اُن لوگوں کے لئے جن کے دلوں میں بیماری ہے اور اُن کے دل سخت ہوتے ہیں
|
رحمان اور شیطان کی جنگ
|
22:53
|
|
اَفِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ اَمِ ارْتَابُوْۤا
|
کیا اُن کے دلوں میں ایک بیماری ہے یا وہ شک کرتے ہیں
|
ہدایت سے پھرنے والے
|
24:50
|
|
وَّ لَا عَلَى الْمَرِیْضِ حَرَجٌ
|
اور نہ ہی مریض پر الزام ہے
|
محکم آیت
|
24:61
|
|
وَ اِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ یَشْفِیْنِ۪ۙ
|
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں پھر وہی مجھے شفاء دیتا ہے
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
26:80
|
|
وَ اِذْ یَقُوْلُ الْمُنٰفِقُوْنَ وَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ
|
ور جب کہنے لگے منافقین اور وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری تھی: (کہ)
|
جنگ خندق
|
33:12
|
|
اِنِ اتَّقَیْتُنَّ فَلَا تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَیَطْمَعَ الَّذِیْ فِیْ قَلْبِهٖ مَرَضٌ
|
اگر تم اللہ سے ڈرتی ہو، تو پھربات کی نرم نہ بنو،پھر لالچ کر لے وہ(شخص) جس کے دل میں بیماری ہو
|
نبی اکرمﷺ کی بیویاں
|
33:32
|
|
لَئِنْ لَّمْ یَنْتَهِ الْمُنٰفقُوْنَ وَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ وَّ الْمُرْجِفُوْنَ فِی الْمَدِیْنَةِ
|
اگر منافقین اور وہ لوگ جن کے دل میں بیماری ہے اور شرپسند شہر میں باز نہ آئے،
|
تاریخی آیت
|
33:60
|
|
رَاَیْتَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ یَّنْظُرُوْنَ اِلَیْكَ نَظَرَ الْمَغْشِیِّ عَلَیْهِ مِنَ الْمَوْتِ١ؕ فَاَوْلٰى لَهُمْۚ
|
، تو تم دیکھتے ہو اُن کو جن کے دلوں میں مرض ہے وہ آپﷺ کی طرف دیکھتے ہیں ایک نظر سے کہ جس پر موت کی بے ہوشی ہو رہی ہو. پس اُن کے لیے افسوس کریں
|
ایمان والوں کے لیے
|
47:20
|
|
اَمْ حَسِبَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ اَنْ لَّنْ یُّخْرِجَ اللّٰهُ اَضْغَانَهُمْ
|
یا کیا جن کے دلوں میں بیماری ہے وہ سوچتے ہیں کہ اللہ ان کی (خفیہ) نفرتوں کو ظاہر نہیں کرے گا؟
|
جو لوگ ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی پھر جاتے ہیں
|
47:29
|
|
لَیْسَ عَلَى الْاَعْمٰى حَرَجٌ وَّ لَا عَلَى الْاَعْرَجِ حَرَجٌ وَّ لَا عَلَى الْمَرِیْضِ حَرَجٌ
|
اندھے پر کوئی الزام نہیں ہے، نہ ہی لنگڑے پر الزام ہے، نہ ہی بیمار پر الزام ہے (کہ وہ لڑائی پر نہیں جا سکتے).
|
تاریخی آیت
|
48:17
|
|
عَلِمَ اَنْ سَیَكُوْنُ مِنْكُمْ مَّرْضٰى١ۙ
|
وہ جاتنا ہے کہ تم میں سے مریض بھی ہو سکتے ہیں،
|
قیام الیل
|
73:20
|
|
١ۙ وَ لِیَقُوْلَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ وَّ الْكٰفِرُوْنَ مَا ذَاۤ اَرَادَ اللّٰهُ بِهٰذَا مَثَلًا
|
اور تاکہ وہ جن کے دلوں میں بیماری ہے، اور کافرین،کہیں: (کہ) اللہ کا اس مثال سے کیا ارادہ ہے؟
|
سقر
|
74:31
|