اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 16-پارہ نمبر                     The Cave-18 سورت الکھف  Ayah No-100 ایت نمبر

وَّ عَرَضْنَا جَهَنَّمَ یَوۡمَئِذٍ لِّلْكٰفِرِیْنَ عَرْضًا
آسان اُردو اُس دن ہم جہنم کو کافرین کے لیے پیش کریں گے،(جو) صاف نظر آ رہی ہو گی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اس دن ہم دوزخ کو ان کافروں کے سامنے کھلی آنکھوں لے آئیں گے۔
ابو الاعلی مودودی اور وہ دن ہوگا جب ہم جہنم کو کافروں کے سامنے لائیں گے
احمد رضا خان اور ہم اس دن جہنم کافروں کے سامنے لائیں گے
احمد علی اور ہم دوزخ کو اس دن کافروں کے سامنے پیش کریں گے
فتح جالندھری اور اُس روز جہنم کو کافروں کے سامنے لائیں گے
طاہر القادری اور ہم اس دن دوزخ کو کافروں کے سامنے بالکل عیاں کر کے پیش کریں گے،
علامہ جوادی اور اس د ن جہّنم کو کافرین کے سامنے باقاعدہ پیش کیا جائے گا
ایم جوناگڑھی اس دن ہم جہنم کو (بھی) کافروں کے سامنے ﻻکھڑا کر دیں گے
حسین نجفی اور اس دن ہم دوزخ کو کافروں کے سامنے پیش کر دیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: And We shall set hell on that Day unto the infidels with a setting.
M.M.Pickthall: On that day We shall present hell to the disbelievers, plain to view,
Saheeh International: And We will present Hell that Day to the Disbelievers, on display -
Shakir: And We will bring forth hell, exposed to view, on that day before the unbelievers.
Yusuf Ali: And We shall present Hell that day for Unbelievers to see, all spread out,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
قیامت کے دن کے بارے میں