|
صُمٌّۢ بُكْمٌ عُمْیٌ فَهُمْ لَا یَرْجِعُوْنَۙ
|
(یہ منافقین) بہرے، گونگے، اندھے ہیں؛ چنانچہ وہ (ہدایت کی طرف) واپس نہیں ہوتے ہیں
|
منافقین کے بارے
|
2:18
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
١ؕ صُمٌّۢ بُكْمٌ عُمْیٌ فَهُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ
|
بہرے، گونگے، اندھے ہیں پھر وہ سمجھتے ہی نہیں ہیں
|
کفر کرنے والے
|
2:171
|
|
فَعَمُوْا وَ صَمُّوْا ثُمَّ تَابَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ
|
چنانچہ وہ(جان بوجھ کر اللہ کے احکامات کی طرف) اندھے اور بہرے ہو گے پھر اللہ نے اُن پر رحم فرمایا
|
بنی اسرائیل
|
5:71
|
|
ثُمَّ عَمُوْا وَ صَمُّوْا كَثِیْرٌ مِّنْهُمْ
|
پھر (اس کے بعد بھی) اُن میں سے اکثر اندھے اور بہرے ہو گئے اور
|
بنی اسرائیل
|
5:71
|
|
قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الْاَعْمٰى وَ الْبَصِیْرُ١ؕ
|
(آپؐ) کہیں: کیا اندھا اور دیکھنے والا برابر ہیں؟
|
منفرد آیت
|
6:50
|
|
١ۚ وَ مَنْ عَمِیَ فَعَلَیْهَا١ؕ
|
اور جو (انسان) اندھا رہتا ہے تو (اندھے پن کا وبال) اس(انسان )پر ہی ہے
|
اللہ کی طرف سے ہدایت
|
6:104
|
|
اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا عَمِیْنَ
|
بے شک! وہ اندھے لوگ تھے
|
نوح ؑ کے بارے
|
7:64
|
|
اَفَاَنۡتَ تَهۡدِى الۡعُمۡىَ
|
ں کیا پھرآپؐ اندھوں کوہدایت دے سکتے ہیں...
|
آپﷺ کے بارے
|
10:43
|
كَالْاَعْمٰى وَ الْاَصَمِّ وَ الْبَصِیْرِ وَ السَّمِیْعِ١ؕ
|
جیسے اندھا اور بہرہ اور دیکھنے اور سننے والا ہے
|
اللہ پر جھوٹ باندھنے والے اور ایسا نہ کرنے والے
|
11:24
|
|
وَ اٰتٰنِیْ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِهٖ فَعُمِّیَتْ عَلَیْكُمْ١ؕ
|
اور مجھے اُس (رب)سے ایک رحمت دی گئی ہو پھریہ (رحمت) تم پر تاریک کر دی گئی ہو
|
نوحؑ کا قوم کو جواب
|
11:28
|
|
١ؕ قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الْاَعْمٰى وَ الْبَصِیْرُ١ۙ۬
|
( آپؐ) کہیں: کیا اندھا اوردیکھنے والا برابر ہے،
|
سوال ہے
|
13:16
|
|
كَمَنْ هُوَ اَعْمٰى١ؕ اِنَّمَا یَتَذَكَّرُ اُولُوا الْاَلْبَابِۙ
|
ایسے ہو(سکتا ہے)جو کہ وہ جو اندھا ہو؟ صرف عقل والے ہی( اس حقیقت کی طرف) توجہ دیتے ہیں
|
سوال
|
13:19
|
|
وَ مَنْ كَانَ فِیْ هٰذِهٖۤ اَعْمٰى
|
اورجو(شخص) اس(دنیاوی زندگی) میں اندھا ہے
|
حساب کتاب کا دن
|
17:72
|
|
فَهُوَ فِی الْاٰخِرَةِ اَعْمٰى وَ اَضَلُّ سَبِیْلًا
|
پھر وہ آخرت میں بھی اندھا ہی ہو گا، اور راستے سے بھی گمراہ ہو گا
|
حساب کتاب کا دن
|
17:72
|
|
عُمْیًا وَّ بُكْمًا وَّ صُمًّاؕ
|
چہروں کے بل اندھے اورگونگے اور بہرے (بنا کر)
|
قرآن کے منکر
|
17:97
|
|
وَّ نَحْشُرُهٗ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ اَعْمٰى
|
ی اور ہم اُس کو قیامت کے دن اندھا کر کے اکھٹا کریں گے
|
اللہ باری تعالیی کا فیصلہ
|
20:124
|
|
قَالَ رَبِّ لِمَ حَشَرْتَنِیْۤ اَعْمٰى وَ قَدْ كُنْتُ بَصِیْرًا
|
وہ کہے گا: میرے رب! تُو نے مجھے (یہاں)اندھا کر کے کیوں اکھٹا کیا ہے، اور میں تو دیکھا کرتا تھا
|
اللہ کے ذکر سے منہ موڑنا
|
20:125
|
|
فَاِنَّهَا لَا تَعْمَى الْاَبْصَارُ وَ لٰكِنْ تَعْمَى الْقُلُوْبُ الَّتِیْ فِی الصُّدُوْرِ
|
پھر بے شک آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں بلکہ دل اندھے ہو جاتے ہیں جو سینوں میں ہیں
|
سبحان اللہ
|
22:46
|
|
لَیْسَ عَلَى الْاَعْمٰى حَرَجٌ
|
اندھے پر الزام نہیں
|
محکم آیت
|
24:61
|
|
لَمْ یَخِرُّوْا عَلَیْهَا صُمًّا وَّ عُمْیَانًا
|
تو وہ ہرگزاس (یاد دہانی)پر بہرے اور گونگے(بن کر) نہیں گرتے
|
رحمان کے بندے آیات
|
25:73
|
|
بَلْ هُمْ فِیْ شَكٍّ مِّنْهَا بَلْ هُمْ مِّنْهَا عَمُوْنَ
|
نہیں، وہ تو اس(آخرت) سے شک میں ہیں. نہیں، وہ اس (آخرت)سے اندھے ہیں
|
سوال کیا گیا ہے
|
27:66
|
|
وَ مَاۤ اَنْتَ بِهٰدِی الْعُمْیِ عَنْ ضَلٰلَتِهِمْ١ؕ
|
اور نہ ہی آپﷺ اندھوں کو اُن کی گمراہی سے (نکال کر) ہدایت دے سکتے ہیں
|
آپﷺ کو تسلی
|
27:81
|
|
فَعَمِیَتْ عَلَیْهِمُ الْاَنْۢبَآءُ یَوْمَئِذٍ فَهُمْ لَا یَتَسَآءَلُوْنَ
|
اُس دن اُن (مشرکین) پر (سب) خبریں اندھی (بند) ہو جائیں گی پھر وہ نہ ہی کچھ ایک دوسرے سے پوچھیں گے
|
مشرکین قیامت کے دن
|
28:66
|
|
وَ مَاۤ اَنْتَ بِهٰدِ الْعُمْیِ عَنْ ضَلٰلَتِهِمْ١ؕ
|
اورنہ ہی آپﷺ اندھوں کو اُن کی گمراہی سے(نکال کر) ہدایت دے سکتے ہیں.
|
آپﷺ کو بتایا گیا
|
30:53
|
|
وَ مَا یَسْتَوِی الْاَعْمٰى وَ الْبَصِیْرُۙ
|
اور اندھا اور دیکھنے والا برابر نہیں
|
ایک اصول
|
35:19
|
|
وَ مَا یَسْتَوِی الْاَعْمٰى وَ الْبَصِیْرُ١ۙ۬
|
اور برابر نہیں اندھا اور دیکھنے والا،
|
ایک حقیقت
|
40:58
|
|
وَ اَمَّا ثَمُوْدُ فَهَدَیْنٰهُمْ فَاسْتَحَبُّوا الْعَمٰى عَلَى الْهُدٰى
|
اورجو ثمود تھے، پس ہم نے اُن کو ہدایت دی، پھر اُنہوں نے ہدایت پر اندھے پن کو ترجیح دی
|
ثمود
|
41:17
|
|
وَ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ فِیْۤ اٰذَانِهِمْ وَقْرٌ وَّ هُوَ عَلَیْهِمْ عَمًى١ؕ
|
اور وہ لوگ جو(اس پر) ایمان نہیں رکھتے ہیں، اُن کے کانوں میں ایک بہرہ پن ہے، اور وہ(قرآن) اُن پر اندھا پن ہے
|
قرآن کے متعلق
|
41:44
|
|
اَفَاَنْتَ تُسْمِعُ الصُّمَّ اَوْ تَهْدِی الْعُمْیَ وَ مَنْ كَانَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ
|
کیا پھر تم ہو کہ آپﷺ، بہرے کو کچھ سنا سکتے ہیں، یا کیا آپﷺ اندھے کو راستہ دکھا سکتے ہیں اوراُس (شخص) کو بھی جو ایک واضح گمراہی میں ہو؟
|
آپﷺ سے سوال
|
43:40
|
|
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ لَعَنَهُمُ اللّٰهُ فَاَصَمَّهُمْ وَ اَعْمٰۤى اَبْصَارَهُمْ
|
یہی(لوگ)ہیں جن پر اللہ لعنت کرتا ہے پھر اُن کو بہرہ کر دیتا ہے اور اُن کی آنکھوں کو اندھا کر دیتا ہے
|
ایمان والوں کو حکم
|
47:23
|
|
لَیْسَ عَلَى الْاَعْمٰى حَرَجٌ وَّ لَا عَلَى الْاَعْرَجِ حَرَجٌ وَّ لَا عَلَى الْمَرِیْضِ حَرَجٌ
|
اندھے پر کوئی الزام نہیں ہے، نہ ہی لنگڑے پر الزام ہے، نہ ہی بیمار پر الزام ہے (کہ وہ لڑائی پر نہیں جا سکتے).
|
تاریخی آیت
|
48:17
|
|
اَنْ جَآءَهُ الْاَعْمٰىؕ
|
کہ اُس کے پاس اندھا (انسان)آیا
|
آپﷺ کے بارے
|
80:2
|