اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 22-پارہ نمبر              The Angels-35 سورت فاطر Ayah No-19 ایت نمبر

وَ مَا یَسْتَوِی الْاَعْمٰى وَ الْبَصِیْرُۙ
آسان اُردو اور اندھا اور دیکھنے والا برابر نہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اندھا اور دیکھنے والا برابر نہیں ہوسکتے۔
ابو الاعلی مودودی اندھا اور آنکھوں والا برابر نہیں ہے
احمد رضا خان اور برابر نہیں اندھا اور انکھیارا
احمد علی اور اندھا اور دیکھنے والا برابر نہیں ہے
فتح جالندھری اور اندھا اور آنکھ والا برابر نہیں
طاہر القادری اور اندھا اور بینا برابر نہیں ہو سکتے،
علامہ جوادی اور اندھے اور بینا برابر نہیں ہوسکتے
ایم جوناگڑھی اور اندھا اور آنکھوں واﻻ برابر نہیں
حسین نجفی اور اندھا اور آنکھوں والا برابر نہیں ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Not alike are the blind and the seeing.
M.M.Pickthall: The blind man is not equal with the seer;
Saheeh International: Not equal are the blind and the seeing,
Shakir: And the blind and the seeing are not alike
Yusuf Ali: The blind and the seeing are not alike;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت ہے
علمی ایت