روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ لِكُلٍّ جَعَلْنَا مَوَالِیَ مِمَّا تَرَكَ الْوَالِدٰنِ وَ الْاَقْرَبُوْنَ١ؕ | اور ہم نے ہر ایک (عورت اور مرد) کے لئے اُس سے وراثت بنائی ہے | منفرد آیت | 4:33 |
| وَ مَنْ یَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ | جو (شخص) تم میں سے اُن کو اپنا دوست بناتا ہے، پھریہی(لوگ) ہیں(کہ) وہ ظالمین(نافرمانبردار) ہیں | باپ اور بھائیوں کے بارے | 9:23 |
| الَّذِیْنَ یَلُوْنَكُمْ مِّنَ الْكُفَّارِ | جو کفار میں سے تمہاری قریبی ہیں | قتال کے بارے | 9:123 |
| وَ مَا لَهُمْ مِّنْ دُوْنِهٖ مِنْ وَّالٍ | اور نہ ہی اُن (لوگوں) کے لیے اُس (اللہ) کے سوا کوئی محافظ ہوسکتاہے | شان باری تعالی | 13:11 |
| اِنَّمَا سُلْطٰنُهٗ عَلَى الَّذِیْنَ یَتَوَلَّوْنَهٗ | اُ س کا اختیار صرف اُن لوگوں پر ہے جو اُس کو دوست رکھتے ہیں | (شیطان) کا | 16:100 |
| هُنَالِكَ الْوَلَایَةُ لِلّٰهِ الْحَقِّؕ | اس (طرح کے) معاملے میں تو بچاؤ اللہ برحق کا ہے | دو بندوں کی مثال | 18:44 |
| وَ اِنِّیْ خِفْتُ الْمَوَالِیَ مِنْ وَّرَآءِیْ | بے شک! مجھے اپنے (مرنے کے) بعد اپنے رشتہ داروں (احباب)سے خوف ہے، | زکریاؑ کے بارے | 19:5 |
| كُتِبَ عَلَیْهِ اَنَّهٗ مَنْ تَوَلَّاهُ فَاَنَّهٗ یُضِلُّهٗ | اس(سرکش شیطان)پرتولکھ دیا گیا ہے کہ بے شک جو (شخص) اُس کو دوست رکھے گاپھر بے شک وہ اُس (دوست) کو گمراہ کر ے گا | بغیر علم اللہ کی بابت جھگڑا کرنے والا | 22:3 |
| فَاِنْ لَّمْ تَعْلَمُوْۤا اٰبَآءَهُمْ فَاِخْوَانُكُمْ فِی الدِّیْنِ وَ مَوَالِیْكُمْ١ؕ | پھر اگر تم اُن کے باپ نہیں جانتے ہوتو پھر (وہ) تمہارے بھائی ہیں دین میں اور تمہارے رفیق (دوست) ہیں | احکامات | 33:5 |
| اَلنَّبِیُّ اَوْلٰى بِالْمُؤْمِنِیْنَ مِنْ اَنْفُسِهِمْ وَ اَزْوَاجُهٗۤ اُمَّهٰتُهُمْ١ؕ | نبی اکرمﷺمومنین کو بہت عزیز ہیں ان (مومنین) کی اپنی جانوں سے بھی، اور آپﷺکی بیویاں اُن (مومنین) کی مائیں ہیں. | احکامات | 33:6 |
| وَ اُولُوا الْاَرْحَامِ بَعْضُهُمْ اَوْلٰى بِبَعْضٍ فِیْ كِتٰبِ اللّٰهِ | .اور اللہ کی کتاب(یعنی قانون) میں نزدیکی رشتہ دار ایک دوسرے کے زیادہ قریب ہیں | احکامات | 33:6 |
| رَاَیْتَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ یَّنْظُرُوْنَ اِلَیْكَ نَظَرَ الْمَغْشِیِّ عَلَیْهِ مِنَ الْمَوْتِ١ؕ فَاَوْلٰى لَهُمْۚ | ، تو تم دیکھتے ہو اُن کو جن کے دلوں میں مرض ہے وہ آپﷺ کی طرف دیکھتے ہیں ایک نظر سے کہ جس پر موت کی بے ہوشی ہو رہی ہو. پس اُن کے لیے افسوس کریں | ایمان والوں کے لیے | 47:20 |
| اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ تَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ | کیا تم نے اُن لوگوں کی طرف نہیں دیکھا جو اُن لوگوں کو دوست بناتے ہیں جن پر اللہ کا غضب ہے | سوال کیا گیا ہے | 58:14 |
| اَوْلٰى لَكَ فَاَوْلٰىۙ | تیرے لئے نزدیک ہے پھر نزدیک ہے | مرنے والے نے | 75:34 |
| ثُمَّ اَوْلٰى لَكَ فَاَوْلٰىؕ | پھر بھی تیرے لئے(اے انسان) نزدیک، نزدیک ہے | مرنے والے نے | 75:35 |