Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Rising of the Dead-75 سورت القیٰمۃ ›Ayah No-34 ایت نمبر
| اَوْلٰى لَكَ فَاَوْلٰىۙ |
| آسان اُردو | تیرے لئے نزدیک ہے پھر نزدیک ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | بربادی ہے تیری، ہاں بربادی ہے تیری !۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یہ روش تیرے ہی لیے سزاوار ہے اور تجھی کو زیب دیتی ہے |
| احمد رضا خان | تیری خرابی ا ٓ لگی اب آ لگی، |
| احمد علی | (اے انسان) تیرے لیے افسوس پرافسوس ہے |
| فتح جالندھری | افسوس ہے تجھ پر پھر افسوس ہے |
| طاہر القادری | تمہارے لئے (مرتے وقت) تباہی ہے، پھر (قبر میں) تباہی ہے، |
| علامہ جوادی | افسوس ہے تیرے حال پر بہت افسوس ہے |
| ایم جوناگڑھی | افسوس ہے تجھ پر حسرت ہے تجھ پر |
| حسین نجفی | یہ (روش) تیرے ہی لئے سزاوار ہے اور تیرے ہی لائق ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Woe Unto thee; woe! |
| M.M.Pickthall: | Nearer unto thee and nearer, |
| Saheeh International: | Woe to you, and woe! |
| Shakir: | Nearer to you (is destruction) and nearer, |
| Yusuf Ali: | Woe to thee, (O men!), yea, woe! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت