Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Rising of the Dead-75 سورت القیٰمۃ ›Ayah No-33 ایت نمبر
| ثُمَّ ذَهَبَ اِلٰۤى اَهْلِهٖ یَتَمَطّٰىؕ |
| آسان اُردو | پھر اپنے گھر والوں کی طرف اکڑتا ہوا چلا گیا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر اکڑ دکھاتا ہوا اپنے گھر والوں کے پاس چلا گیا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر اکڑتا ہوا اپنے گھر والوں کی طرف چل دیا |
| احمد رضا خان | پھر اپنے گھر کو اکڑتا چلا |
| احمد علی | پھر اپنے گھر والوں کی طرف اکڑتا ہوا چلا گیا |
| فتح جالندھری | پھر اپنے گھر والوں کے پاس اکڑتا ہوا چل دیا |
| طاہر القادری | پھر اپنے اہلِ خانہ کی طرف اکڑ کر چل دیا، |
| علامہ جوادی | پھر اپنے اہل کی طرف اکڑتا ہوا گیا |
| ایم جوناگڑھی | پھر اپنے گھر والوں کے پاس اتراتا ہوا گیا |
| حسین نجفی | پھر اکڑتا ہوا اپنے گھر والوں کی طرف چلا گیا۔ |
| M.Daryabadi: | Then he departed Unto his house hold conceitedly. |
| M.M.Pickthall: | Then went he to his folk with glee. |
| Saheeh International: | And then he went to his people, swaggering [in pride]. |
| Shakir: | Then he went to his followers, walking away in haughtiness. |
| Yusuf Ali: | Then did he stalk to his family in full conceit! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت