Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Rising of the Dead-75 سورت القیٰمۃ ›Ayah No-35 ایت نمبر
| ثُمَّ اَوْلٰى لَكَ فَاَوْلٰىؕ |
| آسان اُردو | پھر بھی تیرے لئے(اے انسان) نزدیک، نزدیک ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر سن لے کہ بربادی ہے تیری، ہاں بربادی ہے تیری !۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ہاں یہ روش تیرے ہی لیے سزاوار ہے اور تجھی کو زیب دیتی ہے |
| احمد رضا خان | پھر تیری خرابی آ لگی اب آ لگی، |
| احمد علی | پھر تیرے لیے افسوس پر افسوس ہے |
| فتح جالندھری | پھر افسوس ہے تجھ پر پھر افسوس ہے |
| طاہر القادری | پھر تمہارے لئے (روزِ قیامت) ہلاکت ہے، پھر (دوزخ کی) ہلاکت ہے، |
| علامہ جوادی | حیف ہے اور صد حیف ہے |
| ایم جوناگڑھی | وائے ہے اور خرابی ہے تیرے لیے |
| حسین نجفی | پھر یہ تیرے ہی لائق ہے اور تیرے ہی لئے سزوار ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Again, woe Unto thee, woe! |
| M.M.Pickthall: | Again nearer unto thee and nearer (is the doom). |
| Saheeh International: | Then woe to you, and woe! |
| Shakir: | Again (consider how) nearer to you and nearer. |
| Yusuf Ali: | Again, Woe to thee, (O men!), yea, woe! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت