اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Rising of the Dead-75 سورت القیٰمۃ Ayah No-36 ایت نمبر

اَیَحْسَبُ الْاِنْسَانُ اَنْ یُّتْرَكَ سُدًىؕ
آسان اُردو کیاانسان سوچتا ہے کہ وہ بے مقصد (مہمل) چھوڑ دیا جائے گا؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ اسے یونہی چھوڑ دیا جائے گا ؟
ابو الاعلی مودودی کیا انسان نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ وہ یونہی مہمل چھوڑ دیا جائے گا؟
احمد رضا خان کیا آدمی اس گھمنڈ میں ہے کہ آزاد چھوڑ دیا جائے گا
احمد علی کیاانسان یہ سمجھ رہا ہے کہ وہ یونہی چھوڑ دیا جائے گا
فتح جالندھری کیا انسان خیال کرتا ہے کہ یوں ہی چھوڑ دیا جائے گا؟
طاہر القادری کیا اِنسان یہ خیال کرتا ہے کہ اُسے بے کار (بغیر حساب و کتاب کے) چھوڑ دیا جائے گا،
علامہ جوادی کیا انسان کا خیال یہ ہے کہ اسے اسی طرح آزاد چھوڑ دیا جائے گا
ایم جوناگڑھی کیا انسان یہ گمان کرتا ہے کہ اسے یونہی مہمل چھوڑ دیا جائے گا؟
حسین نجفی
=========================================
M.Daryabadi: Deemest man that he is to be left uncontrolled?
M.M.Pickthall: Thinketh man that he is to be left aimless?
Saheeh International: Does man think that he will be left neglected?
Shakir: Does man think that he is to be left to wander without an aim?
Yusuf Ali: Does man think that he will be left uncontrolled, (without purpose)?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
انسان سے سوال