Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Cloaked One-74 سورت المدثر ›Ayah No-15 ایت نمبر
| ثُمَّ یَطْمَعُ اَنْ اَزِیْدَۗۙ |
| آسان اُردو | پھر بھی وہ لالچ کرتا ہے کہ میں اُس کو اور دوں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر بھی وہ یہ لالچ کرتا ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر وہ طمع رکھتا ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں |
| احمد رضا خان | پھر یہ طمع کرتا ہے کہ میں اور زیادہ دوں |
| احمد علی | پھر وہ طمع کرتا ہے کہ میں اور بڑھا دوں |
| فتح جالندھری | ابھی خواہش رکھتا ہے کہ اور زیادہ دیں |
| طاہر القادری | پھر (بھی) وہ حرص رکھتا ہے کہ میں اور زیادہ کروں، |
| علامہ جوادی | اور پھر بھی چاہتا ہے کہ اور اضافہ کردوں |
| ایم جوناگڑھی | پھر بھی اس کی چاہت ہے کہ میں اسے اور زیاده دوں |
| حسین نجفی | پھر بھی وہ طمع رکھتا ہے کہ میں اسے زیادہ دوں۔ |
| M.Daryabadi: | And who yet coveteth that shall increase. |
| M.M.Pickthall: | Yet he desireth that I should give more. |
| Saheeh International: | Then he desires that I should add more. |
| Shakir: | And yet he desires that I should add more! |
| Yusuf Ali: | Yet is he greedy-that I should add (yet more);- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت